وزیراعلیٰ بلوچستان کا کل سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا فضائی دورہ کرنے کا اعلان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعلیٰ بلوچستان کا کل سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا فضائی دورہ کرنے کا اعلان ARYNewsUrdu

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کل کل سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا فضائی دورہ کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کل صوبے کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا فضائی دورہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ مون سون بارشوں کی تیاری پہلے سے کی گئی تھی،نصیرآباد،جھل مگسی،سبی،لسبیلہ میں توقع سے زیادہ بارش ہوئی،توقع سے زیادہ بارشوں سے سیلابی صورت حال پیدا ہوئی۔ریلوے کا سیلاب میں پھنسے مسافروں کی سہولت کے لیے شٹل ٹرین چلانے کا فیصلہ

اس سے قبل وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ سیلاب میں پھنسےمسافروں کی سہولت کے لیے 10 اگست کو صبح 10 بجے کوئٹہ سے سبی کے لیے شٹل ٹرین چلےگی،10اگست کو شام 4 بجے سبی سے کوئٹہ کے لیےشٹل ٹرین چلےگی۔ واضح رہے کہ بلوچستان کے ضلع بولان میں بارشوں کے باعث آنے والے سیلابی ریلے شکارپور سے کوئٹہ آنے والی 2 گیس پائپ لائنیں بہا کر لے گئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ضلع خیبرمیں شجرکاری مہم ہلڑبازی کاشکار پودے اکھاڑدیئے وزیراعلیٰ کا ذمہ داران کیخلاف کارروائی کا حکمپشاور، خیبر(ڈیلی پاکستان آن لائن ) ضلع خیبر میں شجر کاری مہم ہلڑ بازی کا شکار ہوگئی اور مظاہرین نے لگائے گئے پودے اکھاڑ پھینکے ، یہ پودے سپاہ قبیلے کی اراضی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان براڈ کاسٹرز ایسوسی ایشن کا نجی نیوز کا لائسنس منسوخ کرنے کا مطالبہلاہور:  پاکستان براڈ کاسٹرز ایسوسی ایشن نےنجی نیوز کا لائسنس منسوخ کرنے کا مطالبہ کر دیا، پیمرا کو لکھے خط میں کہا گیا ہے کہ چینل نے ایڈورٹائز نگ ایجنسیوں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان براڈ کاسٹرز ایسوسی ایشن کا بول نیوز کا لائسنس منسوخ کرنے کا مطالبہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

'عثمان بزدار کو نیب کا نوٹس وزیراعلیٰ عہدے کی توہین ہے' -اسلام آباد: وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عثمان بزدارکو نیب کی جانب سےحالیہ نوٹس درست عمل نہیں ہے اس کی وجہ سے وزیراعلیٰ عہدےکی توہین ہو رہی ہے۔ اے آر وائی نیوز کے پروگرام سوال یہ ہے میں گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ گزشتہ2سال سےدیکھ لیں …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وباء: شہریوں کو احتیاط کا دامن نہیں چھوڑنا چاہیے، وزیراعلیٰ پنجاب کی اپیل
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا وباء: شہریوں کو احتیاط کا دامن نہیں چھوڑنا چاہیے، وزیراعلیٰ پنجاب کی اپیلکورونا وباء: شہریوں کو احتیاط کا دامن نہیں چھوڑنا چاہیے، وزیراعلیٰ پنجاب کی اپیل Read News UsmanAKBuzdar PTIofficial MoIB_Official CMPunjab GOPunjabPK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »