نئے چیئرمین کا انتخاب، آئی سی سی خود تاخیری حربے آزمانے لگی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 60 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نئے چیئرمین کا انتخاب، آئی سی سی خود تاخیری حربے آزمانے لگی -

نئے چیئرمین کاانتخاب کرنے کیلیے آئی سی سی خود تاخیری حربے آزمانے لگی۔

ششانک منوہر کو اپنے عہدے سے سبکدوش ہوئے تقریباً ڈیڑھ ماہ ہوچکا مگر ابھی تک آئی سی سی نئے چیئرمین کا انتخاب تو دور کی بات طریقہ کار تک طے نہیں کرسکی ہے۔ پیر کواس حوالے سے بورڈ میٹنگ بھی بے نتیجہ ثابت ہوئی جس کے بعد یہ اطلاعات سامنے آئیں کہ بورڈ ممبران میں نئے چیئرمین کیلیے دو تہائی یا سادہ اکثریت کے معاملے پر اختلاف ہے، ساتھ میں یہ بھی کہا گیا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ دو تہائی اکثریت پر زور دے رہا ہے، اسی لیے معاملہ طے نہیں...

ایک بھارتی اخبارکو ٹیکسٹ میسیج میں پی سی بی کے چیئرمین احسان مانی نے معاملے کی سرے سے ہی نفی کرکے معاملے کو مزید پراسرار بنا دیا، انھوں نے کہا کہ ’ڈائریکٹرز میٹنگ میں پی سی بی اور بی سی سی آئی کے درمیان کوئی اختلاف نہیں ہوا،حقیقت تو یہ ہے کہ دو تہائی یا سادہ اکثریت کے حوالے سے کوئی بات زیر بحث آئی ہی نہیں ہے‘۔

اس حوالے سے ذرائع نے بتایاکہ آئی سی سی کو خود دراصل بی سی سی آئی کے صدر ساروگنگولی کے حوالے سے بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے کا انتظار ہے جو17اگست کو سامنے آئے گا، اسی سے معلوم ہوگا کہ وہ بدستور بورڈ صدر کے طور پر کام جاری رکھ سکتے ہیں یا نہیں، اگر انھیں 3 برس کے کولنگ آف پیریڈ کی ہدایت دی گئی تو پھر بھارتی بورڈ بطور آئی سی سی غیرجانبدار انھیں منتخب کرا سکتا ہے،اسی وجہ سے ورلڈ گورننگ باڈی کی جانب سے بھی تاخیر ہورہی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نئے پاکستان کی تعمیر میں نوجوانوں کا کردار بنیادی اہمیت کا حامل ہےعثمان بزدارلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے نوجوانوں کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ نئے پاکستان کی تعمیر میں نوجوانوں کا کردار بنیادی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ہمیں نئے خون کی ضرورت ہے، لبنانی عوام کا تبدیلی کا مطالبہ - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ہمیں نئے خون کی ضرورت ہے، لبنانی عوام کا تبدیلی کا مطالبہلبنان کے عوام نے حکومت کے مستعفی ہونے کے بعد ملک میں مزید تبدیلی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کے الیکٹرک کا مکمل آڈٹ اور سی ای او مونس علوی کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کا حکمچیف جسٹس گلزار احمد نے کراچی میں غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ اور کرنٹ لگنےسے اموات پر کے الیکٹرک کا مکمل آڈٹ اور سی ای او کے الیکٹرک کانام ای سی ایل میں شامل کرنے کا حکم دے دیا۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آئی سی سی ایوانوں میں بھی پاک بھارت ‘میچ‘ شروع - ایکسپریس اردوسادہ اکثریت سے نیا چیئرمین بنانے کی بھارتی کوشش کے سامنے پاکستان دیوار
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آئی سی سی کی انگلش فاسٹ بولر کیخلاف کارروائی -کرکٹ نے نگراں عالمی ادارے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر انگلینڈ کے فاسٹ بولر پر جرمانہ عائد کردیا۔ مانچسٹر ٹیسٹ میں پاکستان کے خلاف آئی سی سی کے لیول ون کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر پیسر اسٹورٹ براڈ پر میچ فیس کا 15 فیصد جرمانہ کیا گیا ہے۔ …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »