امریکی سیکریٹری خارجہ کا سعودی عرب کو اسلحے کی فروخت کا دفاع - World - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 58 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پومپیو کا یہ بیان محکمہ خارجہ کے انسپکٹر جنرل کی رواں ہفتے اس رپورٹ کے بعد سامنے آیا جس میں انہوں نے کہا تھا کہ محکمہ خارجہ نے 2019 میں سعودی عرب کو اسلحے کے فروخت کے وقت اس سے یمن میں شہریوں کی ہلاکت کے خطرے کا مکمل اندازہ نہیں لگایا تھا۔

مجھے میری ٹیم کے کام پر فخر ہے، ہمیں اس کے بہترین نتائج ملے، امریکی سیکریٹری خارجہ — فائل فوٹو / اے ایف پی

امریکی سیکریٹری خارجہ مائیک پومپیو کا کہنا ہے کہ ان کے محکمے نے 2019 میں سعودی عرب کو اسلحے کی فروخت کے حوالے سے تمام قواعد و ضوابط پر عمل کیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی 'رائٹرز' کے مطابق ان کا یہ بیان محکمہ خارجہ کے انسپکٹر جنرل کی رواں ہفتے اس رپورٹ کے بعد سامنے آیا جس میں انہوں نے کہا تھا کہ محکمہ خارجہ نے 2019 میں سعودی عرب کو اسلحے کے فروخت کے وقت اس سے یمن میں شہریوں کی ہلاکت کے خطرے کا مکمل اندازہ نہیں لگایا تھا۔

جمہوریہ چیک کے وزیر اعظم کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران مائیک پومپیو نے بتایا کہ 'ہم نے اسلحے کی فروخت کے حوالے سے تمام قواعد و ضوابط پر عمل کیا۔'انہوں نے کہا کہ 'مجھے میری ٹیم کے کام پر فخر ہے، ہمیں اس کے بہترین نتائج ملے اور ہم نے جانیں ضائع ہونے سے بچائیں۔' واضح رہے کہ امریکی کانگریس نے ٹرمپ انتظامیہ کے کانگریس کے جائزہ عمل کو نظر انداز کرتے ہوئے ایران سے کشیدگی کے معاملے پر ایمرجنسی ڈکلیئر کرکے سعودی عرب اور دیگر ممالک کو 8 ارب ڈالر کے اسلحے کی فروخت کے مئی 2019 کے فیصلے کی تحقیقات کی درخواست کی تھی۔واضح رہے کہ امریکی ایوان نمائندگان اور سینیٹ نے سعودی عرب اور دیگر اتحادیوں کو 8 ارب ڈالر مالیت کے ہتھیاروں کی فروخت کی مخالفت کی تھی اور اسے روکنے سے متعلق قراردادیں منظور کی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی سیکریٹری خارجہ کا سعودی عرب کو اسلحے کی فروخت کا دفاع - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

شاہ محمود اور امریکی نائب وزیرِ خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہوزیرِ خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی اور امریکی نائب وزیرِ خارجہ ڈیوڈ ہیل کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

چین کا پابندیوں پر ردعمل، امریکی سینیٹرز پر پابندی کا اعلان - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

امریکی صدر کا دوا ساز کمپنی کے ساتھ کورونا ویکسین کا معاہدہامریکی صدر کا دوا ساز کمپنی کے ساتھ کورونا ویکسین کا معاہدہ US DonaldTrump Moderna PharmaceuticalCompany CoronaVirus Vaccine Deal realDonaldTrump StateDept
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزارت خارجہ کا سابق افسرطفیل قاضی اسلام آباد سے گرفتارراولپنڈی : قومی احتساب بیورو ( نیب ) نے وزارت خارجہ کے سابق افسر طفیل قاضی کو گرفتار کرلیا، ملزم نے سفارتخانے میں بطوراکاونٹنٹ سرکاری فنڈ کو نقصان پہنچایا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قومی مفادات پر تمام سیاسی جماعتوں کا مؤقف ایک ہے: وزیر خارجہقومی مفادات پر تمام سیاسی جماعتوں کا مؤقف ایک ہے: وزیر خارجہ Islamabad SMQureshiPTI Want Work Together Opposition National Issues MediaCellPPP pmln_org MoIB_Official pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »