شکایت صدر کو بھیجنے کے بجائے اے آر یو اوریونٹ کو پذیرائی کیوں دی؟،جسٹس عمر عطابندیال

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی کیخلاف درخواستوں پر سماعت کے دوران جسٹس عمر عطابندیال نے کہاہے کہ عدالت کے سوال

ریفرنس کی مبینہ بدنیتی پر ہیں،عدالت نے اے آر یو یونٹ کے کردار اور قانونی سوال کئے ،شکایت صدر کو بھیجنے کے بجائے اے آر یو اوریونٹ کو پذیرائی کیوں دی؟۔

تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کیخلاف صدارتی ریفرنس کے معاملے میں سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی کیخلاف درخواستوںپر سماعت ہوئی،جسٹس عمر عطابندیال کی سربراہی میں لارجربنچ سماعت کررہا ہے ،بیرسٹر فروغ نسیم نے کہاکہ عدالت نے سوالات سے مجھے بہت معاونت فراہم کی ،27 ایسے قانونی نکات ہیں جن پر دلائل دونگا۔جسٹس عمر عطابندیال نے کہاہے کہ عدالت کے سوال ریفرنس کی مبینہ بدنیتی پر ہیں،عدالت نے اے آر یو یونٹ کے کردار اور قانونی سوال کئے ،شکایت صدر کو بھیجنے کے بجائے اے آر یو اوریونٹ کو...

بیرسٹر فروغ نسیم نے کہاکہ مجھے حقائق بیان کرنے دیں اس میں مقدمے کوسمجھانے میں آسانی ہوگی ،جسٹس منصور علی شاہ نے کہاکہ صدرمملکت اوروزیراعظم کی وکالت کون کررہا ہے ،فروغ نسیم نے کہاکہ صدرکی ڈپٹی اٹارنی جنرل اوروزیراعظم کی وکالت ایڈیشنل اٹارنی جنرل کریں گے۔جسٹس عمر عطابندیال نے کہاکہ فروغ نسیم صاحب!آپ اپنے انداز سے دلائل دیں اور آگے بڑھیں ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

توجہ برائے وزیر اظم عدالت گا نظام کب بدلے ڰا قاضی اڀنا حساب گب دنینگے عدالت میں انصاف کب ملے ڰا جج کب عدالتوں کا بلا تفریق انصاف اور احتیساب کریں ڰے جس معاشرے میں انصاف نہی وہ تباہ ھو جاتے ھیں۔ عدالتوں میں انصاف ضروری ھے

Bajwa should be kicked outتبدیلی کا سفر'ایاك نعبد واياك نستعين'سے شروع ہوا ' انا الله مع الصابرين' سے ہوتا ہوا 'انا للله وانا اليه راجعون' کی طرف گامزن ھے. کیا “ سلیکٹرز کوئی شرمندگی محسُوس کررہے ہیں یا ابھی تک اپنی پراڈکٹ پہ نازاں ہیں اس تباہی و بربادی کی ذمہ دار“سلیکشن کمیٹی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور ہائی کورٹ نے نیب کو شہباز شریف کو گرفتار کرنے سے روک دیالاہور ہائی کورٹ نے قومی احتساب بیورو کو قائد حزب اختلاف شہباز شریف کو گرفتار کرنے سے روک دیا ہے اور عدالت کے فیصلے کے تحت نیب 17 جون تک شہباز شریف کو آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں گرفتار نہیں کر سکے گی۔ 10 سال بلا شرکت غیرے حکمرانی کا یہی تو فائدہ ھوتاھے۔ ادارے بھی آپ کے، عدالتیں بھی آپ کی، پولیس بھی آپ کی۔۔۔ ھر جگہ آپ کے کارندے موجود رہتے ہیں۔۔ ماں دی کس عدالت دی گشتی دے پتر۔ Hun kro pash sub mil k
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

نیب نے شہبازشریف کو 9 جون کو دوبارہ طلب کرلیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی احتساب بیورو(نیب)نے منی لانڈرنگ اور اثاثہ جات کیس میں شہبازشریف کو دوبارہ طلب کرلیا،صدرن لیگ کو 9 جون کو نیب آفس طلب کیاگیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

طیارہ حادثہ: مسافروں کی انشورنس قوائد کے مطابق پی آئی اے کو ادا کی جائیگیکراچی: (دنیا نیوز) کراچی میں حادثے کا شکار ہونے والے طیارے اے 320 اور مسافروں کی انشورنس کے معاملے پر یہ بات سامنے آئی ہے کہ پی آئی اے نے طیارہ غیر ملکی کمپنی سے لیز پر حاصل کیا تھا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کرونا کو بھول جانے کے جتنکرونا کو بھول جانے کے جتن ہمارے ہاں لوگ کرونا کی واضح علامات نمودار ہوجانے کے باوجود اس کا ٹیسٹ کروانے سے گھبراتے ہیں۔ کسی شخص میں ٹیسٹ کی بدولت اس مرض کی نشاندہی ہوبھی جائے تو وہ اس اطلاع کو اپنے دوست واحباب تک پہنچانے سے خوف کھاتا ہے۔ javeednusrat
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نان فائلرز کے خلاف اقدامات، نئی گاڑیاں خریدنے والوں کو نوٹس بھیجے جائیں گےذرایع کا کہنا ہے کہ آئندہ بجٹ میں نان فائلرز کے خلاف اقدامات سخت کرنے پر غور کیا جا رہا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ای سی سی نے سٹیل ملز کے تمام ملازمین کو فارغ کرنے کی منظوری دیدیویل ڈن۔۔تحریک انصاف حکومت کا اب تک کا سب سب اچھا فیصلہ Good 👍👍👍👍
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »