طیارہ حادثہ: مسافروں کی انشورنس قوائد کے مطابق پی آئی اے کو ادا کی جائیگی

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: (دنیا نیوز) کراچی میں حادثے کا شکار ہونے والے طیارے اے 320 اور مسافروں کی انشورنس کے معاملے پر یہ بات سامنے آئی ہے کہ پی آئی اے نے طیارہ غیر ملکی کمپنی سے لیز پر حاصل کیا تھا۔

ذرائع کے مطابق یہ طیارہ غیر ملکی کمپنی سے 2014ء میں ڈرائی لیز پر حاصل کیا گیا تھا۔ پی آئی اے ہر ماہ ساڑھے تین لاکھ ڈالر طیارے کی لیز کی مد میں ادا کرتی تھی۔

طیارہ غیر ملکی کمپنی سے انشورڈ کروایا گیا تھا، اس لیے حادثے کا شکار ہونے والے طیارے کی انشورنس دو کروڑ ڈالر لیزنگ کمپنی کو ادا کی جائے گی۔ دنیا نیوز ذرائع کا کہنا ہے کہ اس کے بعد مسافروں کی انشورنس قوائد کے مطابق پی آئی اے کو ادا کی جائے گی۔ مسافروں کو فی کس 50 لاکھ انشورنس کی مد میں ملیں گے۔ حادثہ کا شکار طیارہ اے 320 چھ سالہ ڈرائی لیز حاصل کیا گیا تھا، اس کی لیز جون سے جولائی 2020ء میں ختم ہو رہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی آئی اے طیارہ حادثہ: تحقیقات کیلئے آنے والی ماہرین کی ٹیم کراچی سے فرانس روانہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی آئی اے طیارہ حادثہ، دوسرے انجن کی منتقلی التوا کا شکارپی آئی اے طیارہ حادثہ، دوسرے انجن کی منتقلی التوا کا شکار ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایئربس کی ٹیم کی واپسی کیلئے خصوصی طیارہ لینڈ کرگیاطیارہ ساز کمپنی ایئربس کی ٹیم کو فرانس واپس لےجانےکے لیے خصوصی طیارہ جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی پر لینڈ کرگیا۔ ورلڈ کرکٹ کپ تے کرونا......فکس
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

طیارہ مکانوں پرگرتا توزیادہ نقصان ہوتا، ایس بی سی اےطیارہ مکانوں پرگرتا توزیادہ نقصان ہوتا، ایس بی سی اے SamaaTV کہا پے گرا مکانوں پے ہی Isbar to plan crash hua hai.agli bar india ki bomb girega namard pakistani o. Bharat mata ki jai.
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں تباہ ہونے والا پی آئی اے کا طیارہ ایک اور معصوم جان نگل گیاکراچی : تباہ ہونے والا پی آئی اے کا طیارہ ایک اور معصوم جان نگل گیا، حادثے کے نتیجے میں زخمی ہونے والی 12 سالہ گھریلو ملازمہ ناہیدہ جان کی بازی ہار گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام تک پہنچانے کی ہدایتوزیراعلیٰ پنجاب کی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام تک پہنچانے کی ہدایت CMPunjab UsmanAKBuzdar Directs Pass Benefit Cut Prices POL Products Masses GOPunjabPK Lahore
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »