کرونا کو بھول جانے کے جتن

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 93 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 41%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کرونا کو بھول جانے کے جتن ہمارے ہاں لوگ کرونا کی واضح علامات نمودار ہوجانے کے باوجود اس کا ٹیسٹ کروانے سے گھبراتے ہیں۔ کسی شخص میں ٹیسٹ کی بدولت اس مرض کی نشاندہی ہوبھی جائے تو وہ اس اطلاع کو اپنے دوست واحباب تک پہنچانے سے خوف کھاتا ہے۔ javeednusrat

کہ سرکاری ذرائع کی بدولت کرونا کی بابت جو مستند اعدادوشمار عوام کے سامنے لائے گئے ہیں واضح انداز میں یہ بیان کررہے ہیں کہ مئی 2020کے دوران اس وبا ء کی زد میں آئے لوگوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔مجھے خدشہ لاحق ہوگیا کہ مذکورہ اعدادوشمار پر غور کرتے ہوئے پیر کے روز NCOCلاک ڈائون کو بحال کرنے کی سفارش کرسکتا ہے۔ یہ ہوگیا تو میرا یہ دعویٰ غلط ثابت ہوگا کہ عمران حکومت Herd Immunityکی راہ پر ڈٹے رہنے کا تہیہ کرچکی ہے۔بہت تجسس سے لہذا کرونا کے بارے میں حتمی فیصلہ ساز ادارے کی جانب سے کئے فیصلے...

مذکورہ سروے اور اس کے اخذ کردہ نتائج مگر عوام کے سامنے نہیں لائے گئے۔ صحافتی تجربے نے مجھے یہ طے کرنے پرمجبور کیا کہ مذکورہ رپورٹ کو کسی صاحبِ دل افسر نے سوچ سمجھ کر Leakکیا ہے۔غالباََ اس نیک طینت شخص کو توقع ہوگی کہ مذکورہ سروے کے نتائج پیر کے روز عوام کے سامنے آگئے تو اس روز ہوئے NCOCکے اجلاس کے دوران ان پر فکرمندی سے غور ہوگا۔یہ غور پنجاب کے بڑے شہروں میں لا ک ڈائون کی بحالی کا باعث بھی ہوسکتا ہے۔ہمارے فیصلہ سازوں کو مگر پریشانی لاحق نہیں ہوئی۔پیر کی شام بلکہ وزیر اعظم عمران خان صاحب بذاتِ...

Herd Immunityکی افادیت کو بخوبی سمجھنے کے لئے لازمی ہے کہ وسیع پیمانے پر Randomized Controlled Testing ہو۔ محققین اس طریقہ کار کو RCTپکارتے ہیں۔سادہ الفاظ میں کسی ملک کے چند محلوں کو اس کے مختلف علاقوں میں ایک حوالے سے مکمل طورپر Sealکردیا جاتا ہے۔ان محلوں اور علاقوں میں مقیم ایک وسیع تر تعداد کی بعدازاں جارحانہ ٹیسٹنگ ہوتی ہے۔ان کے ذریعے یہ طے کرنے کی کوشش ہوتی ہے کہ RCTکا اطلاق کرتے ملک کے شہریوں میں فطری مدافعتی نظام کی کیا صورت ہے۔ جنوبی کوریا نے اس طریقہ کار کو جنونی انداز میں اپنایا تھا۔...

ہمارے ہاں RCTنما کوئی طریقہ بھی استعمال ہوتا نظر نہیں آیا۔ماہِ رمضان کے دوران قومی اسمبلی اور سینٹ کے جو اجلاس ہوئے تھے ان کے دوران حکومتی وزراء کی جانب سے بارہا یہ دعویٰ ہوتا رہا کہ پاکستان میں روزانہ کم از کم 20ہزار افراد کے ٹیسٹ ہوا کریں گے۔ مجھے شبہ ہے کہ روزانہ کی بنیاد پر ہمارے ہاں 15ہزار ٹیسٹ بھی نہیں ہورہے۔

ہمارے ہاں لوگ کرونا کی واضح علامات نمودار ہوجانے کے باوجود اس کا ٹیسٹ کروانے سے گھبراتے ہیں۔ کسی شخص میں ٹیسٹ کی بدولت اس مرض کی نشاندہی ہوبھی جائے تو وہ اس اطلاع کو اپنے دوست واحباب تک پہنچانے سے خوف کھاتا ہے۔خود کو ’’اچھوت‘‘ بناکر دُنیا کو دکھانا ہم برداشت نہیں کرسکتے۔ عمران حکومت ہمارے ا جتماعی رویوں کو بخوبی سمجھتی ہے۔ اسی باعث اسے Herd Immunityکی راہ اختیار کرنے کا حوصلہ ہوا۔ وہ اس راہ پر ڈٹے رہنے سے گھبرا نہیں رہی ہے۔کرونا کو وسیع تر تناظر میں ہمیں اب بھول ہی جانا پڑے گا۔ وقت آگیا ہے کہ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فوادچودھری کاوزیراعظم کو خط ،نوازشریف کے پاکستان میں ٹیسٹوں سے متعلق تحقیقات کامطالبہفوادچودھری کاوزیراعظم کو خط ،نوازشریف کے پاکستان میں ٹیسٹوں سے متعلق تحقیقات کامطالبہ FawadChaudhry LetterToPM PMImranKhan NawazSharif Pakistan Investigation PMLN ImranKhanPTI pid_gov pmln_org Marriyum_A MaryamNSharif president_pmln
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

فصلوں کو ٹڈی دل کے حملوں سے محفوظ بنانے کیلئے موثر سپرے تیار
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

’دہائیوں بعد‘ شدید سمندری طوفان بدھ کو ممبئی کے ساحلوں سے ٹکرائے گابدھ کو خدشہ ہے کہ 100 سے 120 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے سمندری طوفان انڈیا کے مغربی ساحل سے ٹکرائے گا۔ کاش کے ممبئ کو اپنے ساتھ بہا لے جائے 🤐 So sad bad time for the Indians till June 2025.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

امریکی ریاستوں کے گورنر تخریب کاروں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹیں: ڈونلڈ ٹرمپامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اتوار کی شب ریاستی گورنرز پر زور دیا کہ وہ تشدد اور تخریب کاری کے مرتکب عناصر سے سختی سے نمٹیں۔ انہوں نے ملک کے مختلف علاقوں میں ہونے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فوادچودھری کاوزیراعظم عمران خان سے نوازشریف کے پاکستان میں ٹیسٹوں سے متعلق تحقیقات کامطالبہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر فوادچودھری نے وزیراعظم عمران خان سے نوازشریف کے پاکستان میں ٹیسٹوں سے متعلق تحقیقات کامطالبہ کردیا۔میڈیارپورٹس کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

صنعت کو ہرممکن مراعات اور نوجوانوں کو روزگار کے مواقع دینا ہوں گے،وزیراعظمصنعت کو ہرممکن مراعات اور نوجوانوں کو روزگار کے مواقع دینا ہوں گے،وزیراعظم ImranKhanPTI pid_gov PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »