سندھ میں 24گھنٹوں کے دوران کرونا کے1666 نئے کیسز رپورٹ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) صوبہ سندھ میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 1666 تصدیق شدہ کیسز رپورٹ ہوگئے، متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 33 ہزار 536

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کرونا وائرس کی صورت حال پر اپنے پیغام میں کہا کہ سندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1666 کیسز سامنے آنا تشویش ناک ہے،24 گھنٹوں کے دوران مزید 20 مریض انتقال کر گئے جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 575 ہوگئی ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ سندھ میں 24گھنٹوں کے دوران 8390 ٹیسٹ کیے گئے،صوبےمیں اب تک 2 لاکھ 8 ہزار 843 کرونا ٹیسٹ کیے گئے ہیں،اس وقت سندھ میں 33 ہزار 536 مریض زیرعلاج ہیں۔مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ سندھ میں کرونا سے 366 مریض کی حالت تشویش ناک ہے،66 وینٹی لیٹرز پر ہیں،24 گھنٹوں کے دوران کرونا سے 764 مریض صحت یاب ہوئے۔وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ سندھ میں اس وقت 16179 مریض زیر علاج ہیں،جن میں سے 14910مریض گھروں میں ا?ئسولیٹ ہیں،99 مریض ا?ئسولیشن سینٹرز میں زیر علاج ہیں،1170 مریض مختلف ہسپتالوں میں داخل...

انہوں نے کہا کہ 1667 نئے کیسز میں سے کراچی میں1311 کیس آئے ہیں۔مراد علی شاہ نے عوام سے اپیل کی کہ گھروں سے باہر ماسک کے بغیر نہ نکلیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ میں 24گھنٹوں کے دوران کرونا کے1666 نئے کیسز رپورٹسندھ میں 24گھنٹوں کے دوران کورونا کے1666 نئے کیسز رپورٹ ARYNewsUrdu COVID19 CoronaVirusPakistan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں ایک دن کے دوران کورونا کے ریکارڈ 1824 نئے کیسز - ایکسپریس اردوسندھ میں کورونا مریضوں کی تعداد 32 ہزار910 جب کہ کراچی میں 26 ہزار78 ہوگئی Jitny marzee cases register kar lo ap logo ko kon pochny wala hy کبھی اتنی رپورٹنگ تھر کے مظلوم بچوں کے بارے میں تو نہیں کی آپ کے بھونکا چیتھڑے نے. Or us record cases sy record Pasay bhe sindh govt ko
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پابندی ختم ہونے کے بعد کراچی سمیت سندھ بھر میں پبلک ٹرانسپورٹ بحالپابندی ختم ہونے کے بعد کراچی سمیت سندھ بھر میں پبلک ٹرانسپورٹ بحال Karachi Sindh PublicTransport Resumed CoronavirusPandemic SOPs PrecautionaryMeasures Masks Sanitizers Passengers pid_gov MoIB_Official MediaCellPPP MuradAliShahPPP
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سندھ حکومت نے صوبے میں ٹڈی دل مہم اسپرے کے اعداد و شمار جاری کر دیئےسندھ حکومت نے صوبے میں ٹڈی دل مہم اسپرے کے اعداد و شمار جاری کر دیئے Sindh SindhGovt LocustAttack SprayInSindh Report Released SindhCMHouse MuradAliShahPPP MediaCellPPP pid_gov MismailRahu
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سندھ میں ایک ہزار سے زائد بچوں کے کورونا سے متاثر ہونے کا انکشافکراچی : سندھ میں ایک ہزارسےزیادہ بچوں کے کوروناسےمتاثرہونےکاانکشاف سامنے آیا ، مرتضی وہاب نے بتایا کہ 10سال سےکم عمربچوں کی اموات بھی ہوئیں، Lanat ary is ki waja you and dunia news ka Kamran khan hi lanat ary
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں پبلک ٹرانسپورٹ کھلنے کے باوجود گاڑیوں کی تعداد کمسندھ حکومت کی جانب سے پبلک ٹرانسپورٹ کھولنے کی اجازت کے بعد بھی سڑکوں پر گاڑیوں کی تعداد کم ہے، کورونا کا پھیلاؤ روکنے کیلئے پبلک ٹرانسپورٹ میں ایس او پیز پر عمل درآمد پر بھی ملا جلا رجحان دیکھا جارہا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »