شویتا تیواری نے اپنے بیان پر معافی مانگ لی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارتی ٹیلی ویژن اور فلموں کی معروف اداکارہ شویتا تیواری نے اپنے متنازع بیان پر معافی مانگ لی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

بھارتی ٹیلی ویژن اور فلموں کی معروف اداکارہ شویتا تیواری نے بھگوان کے بارے میں اپنے متنازع بیان پر معذرت کرتے ہوئے کہا ہے کہ انھوں نے جو کچھ کہا وہ اپنے ساتھی اداکار سورابھ راج جین کے حوالے سے کہا تھا۔

مدھیا پردیش کے وزیر داخلہ ناروتم مشرا نے پولیس کو اداکارہ کے ریمارکس سے متعلق تحقیقات کرنے اور اس کی رپورٹ 24 گھنٹوں میں جمع کروانے کی ہدایت کردی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اداکارہ شوئیتا تیواری ہندوؤں کے مذہبی جذبات مجروح کرنے پر مشکل میں - ایکسپریس اردواداکارہ کے خلاف انڈین پینل کوڈ کے سیکشن 295 (اے) کے تحت کیس رجسٹر کیا گیا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

میرے زیر جامہ کا ناپ بھگوان لے رہا ہے معروف بھارتی اداکارہ کے بیان نے نیا تنازعہ کھڑا کر دیا09:18 AM, 28 Jan, 2022, انٹرٹینمینٹ, ممبئی: بھارتی اداکارہ شویتا تیواری نے حال ہی میں مزاحیہ انداز میں بھگوان سے متعلق ایک بیان دیا جس نے اداکارہ کیلئے نیا آپکی رپوٹنگ پر لعنت جاز کیش کررہا ہوں نیو نیوز
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

چینی نوجوان کی کہانی: پیدا کرنے والوں نے بیچ دیا، خریدنے والے مر گئے، پر بات یہیں نہیں رکتی - BBC News اردولی شُوئشان کی کہانی اس وقت منظر عام پر آئی تھی جب انھوں نے انٹرنیٹ پر اپنے اصلی ماں باپ کو تلاش کرنے میں مدد کی اپیل کی تھی۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

اداکارہ شوئیتا تیواری ہندوؤں کے مذہبی جذبات مجروح کرنے پر مشکل میں - ایکسپریس اردواداکارہ کے خلاف انڈین پینل کوڈ کے سیکشن 295 (اے) کے تحت کیس رجسٹر کیا گیا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سینیٹ میں اسٹیٹ بینک ترمیمی بل سینیٹ میں منظور کرلیا گیا -سینیٹ میں اسٹیٹ بینک ترمیمی بل سینیٹ میں منظور کرلیا گیا مزید تفصیلات: arynewsurdu SBP
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کیا ایم کیو ایم نے حدّ ادب پار کر لی تھی ؟ - Urdu Blogs | ARY Newsہر طنز کیا جائے ہر اک طعنہ دیا جائےکچھ بھی ہو پر اب حد ادب میں نہ رہا جائےتاریخ نے قوموں کو دیا ہے یہی پیغامحق مانگنا توہین ہے حق چھین لیا جائے کیا ایم کیو ایم پاکستان کے کارکنان آج حق چھین لینے کے ارادے سے سڑکوں پر نکلے اور کیا انھوں نے حدِّ […] غیرت آج نہیں جاگی تو آفاق احمد عامر خان مصطفیٰ کمال فاروق ستار اور کراچی سے کما کر کھانے والوں ڈوب کر مر جانا آج کراچی کی نہیں ھجرت کی توھین ھوئی اورپھر تمھاری ماؤں بہنوں کی عزت پر حملہ پر حملہ ھر لمحہ ھونگے اور تم بے غیرت اور رسوائی کا نام ھو گے g wo sab border paar ker k india ja rahey they , mil gai saza ab khushhh سندھو دیش کے نعرے گویا حد میں رہ کر لگائے جاتے ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »