سینیٹ میں اسٹیٹ بینک ترمیمی بل سینیٹ میں منظور کرلیا گیا -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سینیٹ میں اسٹیٹ بینک ترمیمی بل سینیٹ میں منظور کرلیا گیا مزید تفصیلات: arynewsurdu SBP

اے آر وائی نیوز کے مطابق سینیٹ میں اسٹیٹ بینک ترمیمی بل سینیٹ میں منظور کرلیا گیا ہے، اسٹیٹ بینک ترمیمی بل وزیرخزانہ شوکت ترین نےایوان میں پیش کیا ۔اس سے قبل چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیر صدارت ایوان بالا کا اجلاس شروع ہوا تو اپوزیشن ارکان نے کہا کہ بل پیش کیا جائے، جس پر چیئرمین سینیٹ نے رولنگ دی کہ حکومت نے بل موخر کرنےکی درخواست کی ہے، اگر کسی نے صدارتی خطاب پربات کرنی ہےتو کریں۔

چیئرمین سینیٹ کی رولنگ پر اپوزیشن ارکان نے اپنے بینچز پر کھڑے ہو کر بل لانے کا مطالبہ کیا، اس موقع پر چند اراکین چئیرمین ڈائس کے سامنے آئے اور احتجاج ریکارڈ کرایا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسٹیٹ بینک ایکٹ کا ترمیمی بل آج سینیٹ میں پیش کیا جائے گا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سینیٹ: حکومت ایک ووٹ سے اسٹیٹ بینک ترمیمی بل منظور کرانے میں کامیاباور آج اپوزیشن کا بھوسڑا نکل گیا betterpakistan
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سینیٹ میں اسٹیٹ بینک ایکٹ ترمیمی بل صرف ایک ووٹ کی اکثریت سے منظور - ایکسپریس اردوبل کے حق میں 44 اور مخالفت میں 43 ووٹ ڈالے گئے اگر آپکو اردو ادب اور شاعری سے دلچسپی ہے تو برائے مہربانی ہمارے اکاؤنٹ کو فالو کریں۔ شکریہ پوری قوم کو مبارک هو الحمدالله جو بل پاس هوا اسے قوم ترقی کے راہ پر گامزن ھونگے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

فیصل آباد میں کورونا کیسز میں تیزی 24گھنٹوں میں مزید56 کیسزرپورٹفیصل آباد میں کورونا کیسز میں تیزی، 24گھنٹوں میں مزید56 کیسزرپورٹ Faisalabad CoronavirusUpdates CoronaPositive Patients Infected Report GovtofPunjabPK CMPunjabPK OfficialNcoc Dr_YasminRashid UsmanAKBuzdar DCFaisalabad
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نیشنل سٹیڈیم کراچی میں آتشزدگی کمنٹری باکس میں اہم ترین چیز جل گئیJan 26, 2022 | 12:29:PM, کھیل, PSL, PSL News Update, کراچی (ویب ڈیسک) کراچی نیشنل سٹیڈیم میں آگ بھڑک اٹھی، کمنٹری باکس میں لگنے والی آگ کے نتیجے میں ساونڈ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں کشتی سمندر میں ڈوبنے سے 39 افراد لاپتا، ہلاکت کا خدشہ - ایکسپریس اردوکشتی میں تارکین وطن سوار تھے جو غیر قانونی طور پر بہاماس سے امریکا جانے کی کوشش کررہے تھے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »