سینیٹ: حکومت ایک ووٹ سے اسٹیٹ بینک ترمیمی بل منظور کرانے میں کامیاب

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 84 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 37%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: سینیٹ اجلاس میں اسٹیٹ بینک ترمیمی بل منظور ہوگیا۔ حکومت ایک ووٹ سے بل منظور کرانے میں کامیاب ہوگئی۔ ترمیمی بل کے حق میں 44 اور مخالفت میں 43 ووٹ آئے۔  چیئرمین صادق سنجرانی کی صدارت میں

اسلام آباد: سینیٹ اجلاس میں اسٹیٹ بینک ترمیمی بل منظور ہوگیا۔ حکومت ایک ووٹ سے بل منظور کرانے میں کامیاب ہوگئی۔ ترمیمی بل کے حق میں 44 اور مخالفت میں 43 ووٹ آئے۔

چیئرمین صادق سنجرانی کی صدارت میں سینیٹ کا اجلاس ہوا، جس میں وزیر خزانہ شوکت ترین نے اسٹیٹ بینک ترمیمی بل پیش کیا۔ چیئرمین سینیٹ نے حکومت کے حق میں ووٹ دیا۔ اپوزیشن نے ہنگامہ آرائی کرتے ہوئے ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑ کر ہوا میں لہرا دیں۔ نائب صدر پیپلز پارٹی و سینیٹر شیری رحمان نے اسٹیٹ بینک بل کے حوالے سے اپنے بیان میں کہا کہ سینیٹ اجلاس کے لئے آدھی رات کو جاری شدہ ایجنڈا حکومت کے چھپے مقاصد کو بیان کرتا ہے، حکومت آئی ایم ایف کو بتانا چاہتی ہے پارلیمنٹ نے اسٹیٹ بینک سے متعلق بل پاس کیا ہے، حکومت قومی بحران کے وقت پاکستان کے خود مختار فیصلے کرنے کی صلاحیت کو بھی چھیننا چاہتی ہے، حکومت اسٹیٹ بینک کی خودمختاری متعلق بل کو بلڈوز کرنے کی کوشش کر رہی...

شیری رحمان کا کہنا تھا کہ بڑے منصوبوں میں خود مختار ضمانتیں دینے کی حکومتی صلاحیت کا کیا ہوگا ؟ یہ ہنگامی واجبات کے طور پر درج ہیں، لہذا آئی ایم ایف اب ان پر بھی کنٹرول کر سکتا ہے، اپوزیشن حکومت کے اس فیصلے کے خلاف ہے، آئی ایم ایف نے یہ شرط رکھی ہے مرکزی بینک پاکستان کو کسی بھی بحران میں پیسے نہیں دے گا، یہ قومی ہنگامی حالتوں، یہاں تک کہ جنگ میں بھی مرکزی بینک سے پیسے لینے کی ہماری خود مختار صلاحیت کو متاثر کرے گا، مرکزی بینک سے قرضہ لینے ہر ملک میں بحران کو نمٹنے کے لئے آخری حل ہوتا...

سینیٹر شیری رحمان نے مزید کہا کہ یہ قانون مکمل طور پر ناقابل قبول ہے، بل منظور ہونے کی صورت میں اسٹیٹ بینک پاکستان نہیں بلکہ آئی ایم ایف کی زیر نگرانی کام کرے گا، وفاقی حکومت کو اسٹیٹ بینک سے قرضہ لینے کی لئے آئی ایم ایف کی منظوری چاہیے ہوگی، کیا یہ ہے نیا پاکستان جس میں ادارے گروی ہو رہے ہیں، کیا وزیر خزانہ کہتے ہیں کہ اسٹیٹ بینک کو چاہئے کہ کمرشل بینکوں کو وفاقی حکومت کی جانب سے لیے گئے قرضوں پر ڈیفالٹ ہونے کے حوالے سے خبردار کرے ؟ ہم نے ایسا کبھی نہیں دیکھا کہ وزیر خزانہ خود ایسی تنبیہ کر...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اور آج اپوزیشن کا بھوسڑا نکل گیا betterpakistan

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فوج اور حکومت کی سوچ میں اختلاف ہوسکتا ہے مگر پیج ایک ہی ہے: شیخ رشید
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

اسٹیٹ بینک ایکٹ کا ترمیمی بل آج سینیٹ میں پیش کیا جائے گا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جلسے جلوس۔ ہنگامی صورتحال۔حکومت کیلئے ایک اور مشکل آ گئیجلسے جلوس۔ ہنگامی صورتحال۔حکومت کیلئے ایک اور مشکل آ گئی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

شیخ رشید: ’فوج اور حکومت کی سوچ میں اختلاف ہو سکتا ہے، مگر صفحہ ایک ہی ہے‘ - BBC News اردوبی بی سی کو دیے گئے ایک خصوصی انٹرویو میں وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ اور حکومت میں چھوٹے چھوٹے اختلاف اور سوچ اور رائے میں فرق تو ہو سکتا ہے مگر ایسا نہیں کہ وہ ایک صفحے پر نہ ہوں۔ انھوں نے اس خدشے کا بھی اظہار کیا کہ آئندہ دو ماہ تک دہشتگردی کے واقعات میں اضافہ ہو سکتا ہے۔ لیکن وہ کہتے ہیں ہمارا تعلق نہیں That’s why country is going through so many troubles because both are on same page شیخ صاحب حلالی خون ہیں اپنے آقاوں کے وفادار ہیں قوم کو کوئی مقتدر قوت ریلیف دینے کو تیار نہیں ہے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

اپوزیشن چاہتی ہے فوج اور حکومت لڑ پڑیں لیکن اسٹیبلشمنٹ اور عمران خان ایک صفحے پر ہیں: شیخ رشید11:19 AM, 27 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اور فوجی قیادت میں کوئی اختلاف نہیں اور ملک بلکل حکومت اور اسٹیبلشمینٹ نے ایک پیج پر رہہ کر ملک کو ڈبویا ہے اس صفحے کا نام ہے پنکی جادوگرنی 🤣🤣 Ye itna munafic hai 72 years mai jhoot bolty sharame nahi ati
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سعودی حکومت نے غیرملکیوں کے اقامے اور ویزوں میں مفت توسیع کر دیسعودی حکومت نے غیرملکیوں کے اقامے اور ویزوں میں مفت توسیع کی مدت بڑھا دی۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سفری پابندی والے ممالک میں موجود سعودی اقامہ ہولڈرز کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »