نیشنل سٹیڈیم کراچی میں آتشزدگی کمنٹری باکس میں اہم ترین چیز جل گئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی نیشنل سٹیڈیم میں آتشزدگی، کمنٹری باکس کا ساونڈ سسٹم جل گیا

نیشنل سٹیڈیم کراچی میں آتشزدگی، کمنٹری باکس میں اہم ترین چیز جل گئیکراچی کراچی نیشنل سٹیڈیم میں آگ بھڑک اٹھی، کمنٹری باکس میں لگنے والی آگ کے نتیجے میں ساونڈ سسٹم مکمل طور پر جل گیا۔

دنیا نیوز کے مطابق مذکورہ سٹیڈیم میں پی ایس ایل 7 کے میچز منعقد ہونے ہیں، قومی ایونٹ کا کل سے آغاز ہونے جا رہا ہے جو کراچی میں 7 فروری تک جاری رہے گا، دیگر میچز لاہور میں کھیلے جائیں گے۔ کراچی سٹیڈیم میں آگ لگنے سے حفاظتی انتظامات سے متعلق خدشات سر اٹھانے لگے۔ دوسری جانب سٹیڈیم کے قریبی علاقے میں کھلے گٹر پہلے ہی شہریوں کی زندگیوں کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں۔ حسن سکوائر سے سرسلیمان شاہ روڈ پر سٹیڈیم کے داخلی راستوں کے سامنے ایک درجن سے زائد گٹروں کے ڈھکن غائب ہیں جو پی ایس ایل جیسے مقبول عام ایونٹ کے انعقاد کے باوجود بلدیاتی اداروں کے حکام کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں کورونا کے وار جاری، پبلک ٹرانسپورٹ میں ایس اوپیز کی سرعام خلاف ورزیاللّٰہ خیر کرے کیونکہ رمضان نزدیک آرہا ہے تماشا بند کرو. کرونا کرونا لگ اکر عوام کو پاگل بناچکے ہو. بیغرتو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب یونیورسٹی میں امتحانات میں ہلڑ بازی کے الزام میں 50 سے زائد طلبا گرفتارگرفتار طالب علم جاری امتحانات میں اپنے ساتھی کو امتحان دلوانے اکٹھے ہوئے تھے، یونیورسٹی انتظامیہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

فیصل آباد میں کورونا کیسز میں تیزی 24گھنٹوں میں مزید56 کیسزرپورٹفیصل آباد میں کورونا کیسز میں تیزی، 24گھنٹوں میں مزید56 کیسزرپورٹ Faisalabad CoronavirusUpdates CoronaPositive Patients Infected Report GovtofPunjabPK CMPunjabPK OfficialNcoc Dr_YasminRashid UsmanAKBuzdar DCFaisalabad
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نیشنل اسٹیڈیم میں اچانک آگ لگ گئی۔نیشنل اسٹیڈیم میں اچانک آگ لگ گئی۔ Karachi NationalStadium Fires SoundSystem Rescue PSL7 SindhCMHouse MuradAliShahPPP thePSLt20 TheRealPCB
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ویڈیو:نیشنل اسٹیڈیم میں آگ بھڑک اٹھیپاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن کے آغاز سے قبل نیشنل اسٹیڈیم کے اندر سامان میں آگ بھڑک اٹھی، پڑھیے HuzaifaKhan021 کی رپورٹ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کراچی پولیس کا اسٹریٹ کرائم میں گرفتار ملزمان کا میڈیکل ٹیسٹ کرانےکا فیصلہمیڈیکل ٹیسٹ کے ذریعے ملزمان کے نشے کی لت میں مبتلا ہونےکا پتہ لگایا جائےگا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »