چینی نوجوان کی کہانی: پیدا کرنے والوں نے بیچ دیا، خریدنے والے مر گئے، پر بات یہیں نہیں رکتی - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چینی نوجوان کی خودکشی: پیدا کرنے والوں نے بیچ دیا، خریدنے والے مر گئے، پر کہانی یہیں نہیں رکتی

اپنے اصلی والدین سے برسوں بعد ملنے کے بعد سوشل میڈیا پر لی شُوئشان کا کہنا تھا کہ وہ خوش ہیں، لیکن حالات اس وقت خراب ہو گئے جب مبینہ طور لی نے اپنے ماں باپ سے مالی مدد کا مطالبہ کرنا شروع کر دیا۔

والدین اس الزام سے انکار کرتے ہیں اور والدہ کا کہنا ہے کہ مسٹر لی نے ان سے زبردستی کی کہ وہ ایک مکان خرید کر دیں، لیکن والدہ کے بقول ان کے پاس اتنے وسائل نہیں تھے کہ وہ مکان خرید کے دے سکتیں۔ یہ سلسلہ جاری رہا اور پھر اس ہفتے پیر کی رات لی شوئشان نے ویبو پر ایک طویل مضمون پوسٹ کیا جس میں انھوں نے اپنی زندگی کے تمام واقعات بتائے اور یہ بھی بتایا کہ انھیں کس طرح انٹرنیٹ پر نشانہ بنایا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔