میرے زیر جامہ کا ناپ بھگوان لے رہا ہے معروف بھارتی اداکارہ کے بیان نے نیا تنازعہ کھڑا کر دیا

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

میرے زیر جامہ کا ناپ بھگوان لے رہا ہے، معروف بھارتی اداکارہ کے بیان نے نیا تنازعہ کھڑا کر دیا

ممبئی: بھارتی اداکارہ شویتا تیواری نے حال ہی میں مزاحیہ انداز میں بھگوان سے متعلق ایک بیان دیا جس نے اداکارہ کیلئے نیا تنازعہ کھڑا کر دیا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بھوپال میں اپنی نئی ویب سیریز کی پروموشن کیلئے آنے والی اداکارہ شویتا تیواری اپنے بیان کو لے کر مشکل میں پڑ گئیں۔انہوں نے ایونٹ کے دوران مزاحیہ انداز میں کہا کہ میرے زیر جامہ کا ناپ بھگوان لے رہا ہے۔یوں تو اداکارہ نے یہ بات مزاحیہ انداز میں کہی لیکن اس بیان نے شویتا تیواری کیلئے نئے تنازعے کو جنم دے دیا ہے۔

اداکارہ کے بیان کو لے کر مدھیہ پردیش کے وزیر داخلہ ناروتم مشرا سامنے آئے اور انہوں نے پولیس کو بیان سے متعلق تحقیقات کر کے 24 گھنٹوں میں رپورٹ جمع کروانے کی ہدایت کر دی۔भोपाल पुलिस कमिश्नर मकरंद देउस्कर को 24 घंटे में तथ्यों और संदर्भ की जांचकर रिपोर्ट देने का निर्देश दिया है, जिसके आधार पर निर्णय लिया जाएगा।

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

آپکی رپوٹنگ پر لعنت جاز کیش کررہا ہوں نیو نیوز

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

معروف پاکستانی اداکارہ نے چھوٹی عمر میں شادی کی حمایت کردیکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)معروف اداکارہ زرنش خان نے چھوٹی عمر کی شادیوں کی حمایت کردی۔  انٹرویو کے دوران زرنش خان سے سوال کیا گیا کہ آپ کی شادی اس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایمیزون نے بھارتی ترنگا جوتوں پر چھاپ دیا، فروخت کیلئے پیشبھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں ایمیزون کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ کوئی بات نہیں ایسا کرنا غلط ہے چاہے کوئی بھی ملک ہو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کیرئیر کے آغاز پر 2 بھارتی کرکٹرز نے کافی ساتھ دیا: حارث رؤف کا انکشافChakh knjr media
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

نازیبا تصاویر اور ویڈیوز کا معاملہ پاکستانی ماڈل اور اداکارہ گیتی ارا نے سابق شوہر کے خلاف مقدمہ درج کرادیالاہور (ویب ڈیسک) معروف ماڈل و اداکارہ گیتی ارا نے تصاویر وائرل کرنے پر سابق شوہر کے خلاف مقدمہ درج کرادیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق گیتی ارا نے سابق شوہر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بوبی دیول نے پاکستانی مداح کی محبت کا جواب دے دیابالی ووڈ اداکار بوبی دیول نے پاکستان میں موجود سب سے زیادہ چاہنے والی مداح منال فہیم خان کی محبت کا جواب دے کر ٹوئٹر پر مداحوں کا دل جیت لیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

چودھری پرویزالٰہی نے وزیراعظم کو اپوزیشن کے جال سے دور رہنے کا مشورہ دیدیالاہور ( ویب ڈیسک)  پنجاب اسمبلی  کے سپیکر اور مسلم لیگ ق کے رہنماء چودھری پرویزالٰہی نے وزیراعظم کو اپوزیشن کے جال سے دور رہنے کا مشورہ دیتے ہوئے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »