کیا ایم کیو ایم نے حدّ ادب پار کر لی تھی ؟ - Urdu Blogs | ARY News

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 65 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کیا ایم کیو ایم نے آج 'حد' پار کر لی تھی؟ مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu

تاریخ نے قوموں کو دیا ہے یہی پیغامکیا ایم کیو ایم پاکستان کے کارکنان آج حق چھین لینے کے ارادے سے سڑکوں پر نکلے اور کیا انھوں نے حدِّ ادب پار کر لی تھی جس پر انھیں لاٹھی چارج اور شیلنگ کا سامنا کرنا پڑا؟ ایسا نہیں‌ ہے۔ یہ احتجاجی دھرنا ہی تھا، اور ایک سیاسی جماعت کا حق تھا لیکن شاید ریڈ زون سے باہر رہتے ہوئے یہ احتجاج مؤثر ثابت نہیں ہوتا۔ یہ بھی حقیقت یہ ہے کہ تقسیم اور ڈھرے بندی کا شکار ایم کیو ایم ہی کیا قومی سطح کی مضبوط سیاسی جماعتوں نے کبھی تاریخ کو اتنی اہمیت ہی نہیں‌ دی کہ اس سے کوئی سبق...

آج ماضی کی ایک بڑی سیاسی طاقت اور سندھ کے شہری علاقوں‌ کی نمائندہ جماعت ایم کیو ایم نے وزیراعلیٰ ہاؤس پر دھرنا دیا تھا۔ یہ بلدیاتی قانون میں حالیہ ترامیم کے خلاف احتجاجی دھرنا تھا۔ ایم کیو ایم کے کارکنان اور دھرنے میں شامل شہری جب اپنی قیادت کے ساتھ ریڈ زون میں‌ داخل ہوگئے تو پولیس نے انھیں‌ منتشر کرنے کے لیے لاٹھی چارج اور آنسو گیس کا استعمال کیا، گرفتاریاں ہوئیں اور صورتِ حال بگڑ گئی۔

حکومتِ سندھ کی جانب سے بلدیاتی قانون میں ترامیم کے خلاف ایم کیو ایم ہی نہیں‌ سندھ میں‌ حزبِ اختلاف کی دیگر جماعتیں بھی سراپا احتجاج ہیں۔ جماعتِ اسلامی کی احتجاجی ریلی اور دھرنے، مہاجر قومی موومنٹ کے آفاق احمد کے جلسے، پاک سَرزمین پارٹی کے مصطفیٰ کمال اور مہاجر اتحاد تحریک کے چیئرمین کے احتجاج کے دوران تقریر میں بھی سندھ اسمبلی میں منظور کردہ بلدیاتی بِل کو کالا قانون قرار دیا گیا۔

ماہرین کہتے ہیں کہ سندھ میں بلدیاتی اداروں کو جس قدر بااختیار ہونا چاہیے تھا، وہ نہیں ہیں جب کہ کسی بھی جمہوری اور ترقیّ یافتہ معاشرے کے لیے بااختیار مقامی حکومتیں ضروری ہیں۔ کراچی جو ملک کا معاشی حب اور سب سے بڑا شہر ہے، گندگی کا ڈھیر بن چکا ہے اور مقامی سطح پر لوگوں کے مسائل کئی گنا بڑھ چکے ہیں اور صورتِ حال گمبھیر ہے، اسے حل کرنے کے لیے ایک مؤثر اور ہر قسم کے سیاسی امتیاز سے پاک اور مداخلت سے آزاد نظام کی ضرورت ہے۔ سندھ میں اپوزیشن اسی حقیقی مسئلے کو اجاگر کرنے اور حکومت کو متوجہ کرنے کے لیے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Haa

No

عمران خان کو ہٹانے کے لئے اب پھر سے کراچی کا استعمال کیا جارہا ہے اور یہ سب اس کا حصہ ہیں

حد پار نہیں کی لیکن لگ رہا ہے کہ اُن کو بہلا پھسلا کر ریڈ زون تک لایا گیا اور پھر سارے طریقے استمعال کیے گئے بندے کو ذلیل کرنے کے لیکن ری ایکشن برداشت نہیں ھو گا سندھ حکومت سے۔ اسی لیے سی ایم کو دل کا دورہ پڑا تھا

سندھو دیش کے نعرے گویا حد میں رہ کر لگائے جاتے ہیں

g wo sab border paar ker k india ja rahey they , mil gai saza ab khushhh

غیرت آج نہیں جاگی تو آفاق احمد عامر خان مصطفیٰ کمال فاروق ستار اور کراچی سے کما کر کھانے والوں ڈوب کر مر جانا آج کراچی کی نہیں ھجرت کی توھین ھوئی اورپھر تمھاری ماؤں بہنوں کی عزت پر حملہ پر حملہ ھر لمحہ ھونگے اور تم بے غیرت اور رسوائی کا نام ھو گے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایم کیو ایم کے دھرنے پر پولیس کی شیلنگ اور لاٹھی چارج متعدد افراد گرفتارکراچی میں متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے وزیر اعلیٰ ہاؤس کے باہر دھرنے پر پولیس نے لاٹھی چارج اور شیلنگ کردی۔ایم کیو ایم پاکستان نے سندھ کے متنازع
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم کا بلدیاتی قانون کے خلاف وزیراعلیٰ ہاؤس کے سامنے دھرناایم کیو ایم کا بلدیاتی قانون کے خلاف وزیراعلیٰ ہاؤس کے سامنے دھرنا ARYNewsUrdu Good ARYNEWSOFFICIAL Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم کا آئی جی کی معطلی اور کارکنان کی رہائی مطالبہایم کیو ایم کا آئی جی کی معطلی اور کارکنان کی رہائی مطالبہ ARYNewsUrdu یہ نیا ڈرامہ ہے ایم کیو ایم پاکستان اور ایم کیو ایم الطاف. ایم کیو ایم سے بے گناہوں کے خون کی بو آرہی ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم: وزیراعلیٰ استعفیٰ دیں ورنہ شہر کے دروازے بند کردیں گے: کنوینر ایم کیو ایم پاکستان خالد مقبول صدیقیکراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کل یوم سیاہ منانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ استعفیٰ دیں ورنہ شہر کے دروازے بند Honourable brother Remember TLP workers also stopped by all available force to enter RED Zone, TLP is religious & political party Requested MQM worker should hold protest ANY place of Sindh like JI really since many days & there no Retaliation from Govt Just NO redzone
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

'ایم کیو ایم ووٹ کیلیے لسانیت پھیلا رہی ہے'‘ایم کیو ایم ووٹ کیلیے لسانیت پھیلا رہی ہے’ ARYNewsUrdu آپ حیوانیت پھیلا رہے ہیں Es ki shakal toh dekhaoh like 🐕 Tm log jo Muhajiro ky sath kar rhy ho wo bhi duniya janti hai جینے_دو_مہاجروں_کو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ریلی پر تشدد، ایم کیو ایم کا کل یوم سیاہ کا اعلانوزیراعظم عمران خان فوری کراچی آئیں، انکو آج فیصلہ کرنا ہے کہ وہ پاکستان توڑنے والوں کے ساتھ ہیں یا پاکستان بچانے والوں کے ساتھ؟ خالد مقبول صدیقی کا پریس کانفرنس میں مطالبہ میڈیا والے ایم کیو ایم کے وسیم اختر اور عامر خان کو تلاش کرتے رہ گئے جو مظاہرہ لیڈ کررہے تھے جب کارکنان پر لاٹھی چارج اور شیلنگ ہوئی تو کارکنان کو چھوڑ کردونوں لیڈر غائب ہوگئے ۔ سندھ میں ایم کیو ایم اور پنجاب میں PMLQ ہمشہ اسٹیبلشمنٹ کے مہرے رہے ، Raw agents are trying to take away PSL and ban international cricket in Karachi. Today MQM protested in front of Red Zone where teams & players are living. Sindh govt must ensure security of CM House & Hotels where teams are residing.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »