ایم کیو ایم کا آئی جی کی معطلی اور کارکنان کی رہائی مطالبہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایم کیو ایم کا آئی جی کی معطلی اور کارکنان کی رہائی مطالبہ ARYNewsUrdu

انہوں نے کہا کہ زرداری صاحب اپنے وزیراعلیٰ کو نہ سنبھالا تو بلاول ہاؤس بھی اسی شہر میں ہے، ہم لڑنا نہیں چاہتے لیکن آپ کو معلوم ہے ہم لڑنا جانتے ہیں، وزیراعلیٰ مستعفی ہوں ورنہ اس شہر کے دروازے ان پر بند کردیں گے۔

خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ وزیراعظم صاحب ہم پاکستان کی بقا کی جنگ لڑ رہے ہیں، آپ کو بھی ہمارے ساتھ کھڑا ہونا چاہیے، اس واقعے پر کراچی آُپ کا انتظار کررہا ہے۔ واضح رہے کہ کراچی میں وزیراعلیٰ ہاؤس کے سامنے ایم کیو ایم پاکستان نے بلدیاتی ایکٹ کیخلاف دھرنا دیا تو پولیس نے مظاہرین پر شیلنگ اور تشدد کیا جس کے نتیجے میں متعدد کارکنان زخمی ہوگئے، پولیس کی جانب سے 10 کارکنان کو بھی گرفتار کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Police ky dandy ourton par sharam karo vazere aala

ایم کیو ایم سے بے گناہوں کے خون کی بو آرہی ہے

یہ نیا ڈرامہ ہے ایم کیو ایم پاکستان اور ایم کیو ایم الطاف.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایم کیو ایم کے دھرنے پر پولیس کی شیلنگ اور لاٹھی چارج متعدد افراد گرفتارکراچی میں متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے وزیر اعلیٰ ہاؤس کے باہر دھرنے پر پولیس نے لاٹھی چارج اور شیلنگ کردی۔ایم کیو ایم پاکستان نے سندھ کے متنازع
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم کا بلدیاتی قانون کے خلاف وزیراعلیٰ ہاؤس کے سامنے دھرناایم کیو ایم کا بلدیاتی قانون کے خلاف وزیراعلیٰ ہاؤس کے سامنے دھرنا ARYNewsUrdu Good ARYNEWSOFFICIAL Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’صدارتی نظام قبول نہیں‘: پی ڈی ایم کا لانگ مارچ کی تاریخ تبدیل نہ کرنیکا فیصلہاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی جانب سے اپوزیشن سے 23 مارچ کے احتجاج کو چند روز آگے لے جانے کے مشورے کے بعد حکومت مخالف اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ لانگ مارچ کی تاریخ تبدیل نہ کرنے کا فیصلہ ہوا ہے اور صدارتی نظام کسی صورت قبول نہیں۔ PDM کا جنازہ نکال گیا اب ٹرانسپیرنسی والے اپنے پالتو کے ٹٹے پکڑ لیے MoulanaOfficial They dont buy people lol Khan sb ne khete hein mey bahir agar aa gya toe ziada khtarnak hu ga.Jitni Jaldi bahir aa jye utna acha ha.Ab toe international agency ne the dia ha ke inke dour Mey corruption all time high ha.Ore Fawad Ch khete hein ke humare ha rule of nahi.Ic se ziada mulk se kya zulm ho ga
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی ڈی ایم کا لانگ مارچ کی تاریخ تبدیل نہ کرنے پر اتفاقاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی جانب سے اپوزیشن سے 23 مارچ کے احتجاج کو چند روز آگے لے جانے کے مشورے کے بعد حکومت مخالف اتحاد نے لانگ مارچ کی تاریخ تبدیل نہ کرنے پر اتفاق کیا ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پی ڈی ایم کا 23 مارچ کو لانگ مارچ کی تاریخ تبدیل نہ کرنےکا فیصلہلانگ مارچ کے اسلام آباد میں قیام کو بھی خفیہ رکھنے پر اتفاق ، اسلام آباد میں پی ڈی ایم کےقیام یا دھرنے کی تفصیل لانگ مارچ کےقریب جاری کی جائیں گی Wel done 💪 kdastgirkhan خالص بغیرتی کی دھات سے بنا ہوا ارسطو او گینڈے کرسی کے لئے لڑنے کو جہاد نہیں کہتے ۔ جہاد پر تو تم اور تمہارا پلا جاتا نہیں ۔ بس غریبوں کے بیٹوں کو یہی لڑنے بھڑنے والے فارمولے بتاتے رہنا۔ منافق
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ڈی ایم کا 23 مارچ کو مہنگائی مارچ کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوپی ڈی ایم کا غیرملکی (فارن) فنڈنگ کیس کی روزانہ کی بنیاد پر سماعت کرنے کا مطالبہ مہنگائی مارچ 😆 وہ بھی اِن کا ،👇 ابھی ٹھنڈ بھت ہے🤪
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »