شوہر نے کیلے شیک پینے کی شوقین بیوی سے علیحدگی کیلئے مقدمہ دائر کردیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مصر میں شوہر نے اپنی بیوی کے خلاف منفرد نوعیت کا مقدمہ دائر کیا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مصر میں شوہر نے عدالت میں اپنی بیوی سے علیحدگی کے لیے منفرد نوعیت کا مقدمہ دائر کیا ہے۔

شوہر نے موقف اختیار کیا کہ میری بیوی روزانہ کی بنیاد پر کیلے کا شیک پیتی ہے اور اسے یہ عادت پاگل پن کی حد تک ہے۔ خاتون کی اس عادت سے بیزار ہوکر شوہر نے اُسے گھر سے نکال دیا اور علیحدگی کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا ہے۔اپنے موقف میں شوہر نے کہا کہ میں نے خاتون سے پسند کی شادی کی تھی، یہ میرے پڑوس میں ہی رہتی تھی اور بہت ہی خوبصورت تھی۔

انہوں نے مزید کہا کہ خاتون نے جب سے کیلے کا شیک پینا شروع کیا ہے، اس کا وزن بہت بڑھ گیا ہے، میں نے کئی بار اسے سمجھانے کی کوشش کی، لیکن اس نے میری بات نہ سنی۔ شوہر نے کہا کہ میری سمجھانے کی اس کوشش کو بیوی نے کنجوسی سے تعبیر کیا اور مجھے طعنے بھی دیے، جو میری برداشت سے باہر ہیں۔دلچسپ و عجیب سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دوسری شادی کی دھمکی پر بیوی نے شوہر کی پسلیاں توڑ دیںدوسری شادی کی دھمکی پر بیوی نے شوہر کی پسلیاں توڑ دیں ARYNewsUrdu shukar dick to sahi hn na Zalim aurat is ko sakht sy sakht saza dy ky ibrat ka nishan bna dy na chahiyeq ky is sy Mard gharo mai gair mehfooz hogae hain Well done
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دوسری شادی کی خواہش پر بیوی نے شوہر کو اسپتال پہنچا دیا - ایکسپریس اردودوسری شادی کی خواہش پر بیوی نے شوہر کو اسپتال پہنچا دیا مزید پڑھیں: ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

محسن بیگ کی اہلیہ کی شوہر کو حبس بے جا میں رکھنے کیخلاف درخواست دائراسلام آباد : محسن بیگ کی اہلیہ نے شوہر کو حبس بے جامیں رکھنے کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حدیقہ کیانی نے اپنی شادی کی ناکامی کی وجہ بتادیمنگنی کے بعد میرا دل رشتے پر رضامند نہیں تھا لیکن سابق شوہر نے نیند کی گولیاں کھا کر خودکشی کی کوشش کی: حدیقہ مزید پڑھیں:GeoNews HadiqaKiani
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

حدیقہ کیانی نے اپنی پہلی شادی کی ناکامی کی سب سے بڑی وجہ بتا دیلاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن )  معروف اداکارہ و گلوکارہ حدیقہ کیانی نے اپنی زندگی سے متعلق بتایا کہ ان کی پہلی شادی کی ناکامی کی وجہ ان کی ساس تھیں ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاک بحریہ نے بچے کی نیول آفیسر بننے کی خواہش پوری کردیکراچی (پ ر)پاکستان نیوی نے میک اے وش پاکستان کے خون کی مہلک بیماری میں مبتلا 17 سالہ بچے حسب علی کی نیول آفیسر بننے اور آگسٹا آبدوز کے وزٹ کی خواہش پوری کردی۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »