حدیقہ کیانی نے اپنی شادی کی ناکامی کی وجہ بتادی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 58 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

منگنی کے بعد میرا دل رشتے پر رضامند نہیں تھا لیکن سابق شوہر نے نیند کی گولیاں کھا کر خودکشی کی کوشش کی: حدیقہ مزید پڑھیں:GeoNews HadiqaKiani

حدیقہ نے بتایا کہ ویڈیو بناتے ہوئے وہ میری محبت میں گرفتار ہوگئے، ایک میک اپ آرٹسٹ صائمہ رشید ہماری مشترکہ دوست ہوا کرتی تھیں، انہوں نے حماد کی طرف سے مجھے شادی کی پیشکش کی اور ملاقات کا کہا جس پر انکار کردیا اور بھائی سے بات کرنے کا کہا۔گلوکارہ کا کہنا تھا کہ دوست کے اصرار پر میں نے حماد سے فون پر بات کی اور کہا کہ اگر آپ کو میں اتنی پسند ہوں تو اپنی امی کو میرے گھر لاہور لے آئیں، میرے لاہور پہنچنے پر اگلے ہی دن وہ اپنی والدہ کو لے آئے اور یوں ہماری منگنی ہوگئی جو ڈھائی سال تک...

حدیقہ نے بتایا کہ منگنی سے پہلے میں نے یہ شرط رکھی تھی کہ میں اپنے میوزک کو نہیں چھوڑوں گی جس پر وہ بخوشی رضامند ہوئے تھے، بعد میں میری شادی کی ناکامی کی سب سے بڑی وجہ میری ساس تھیں، انہیں میری موسیقی سے مسئلہ تھا۔انہوں نے کہا کہ مجھ سے سب سے بڑی غلطی یہ ہوئی کہ میں نے اپنے دل کی نہیں سنی، منگنی کے عرصے کے دوران میرا دل اس رشتے پر نہیں مان رہا تھا جس کا اندازہ حماد کو ہوا تو اس نے نیند کی گولیاں کھاکر خودکشی کرنے کی کوشش...

حدیقہ نے مزید کہا کہ یہ وہ وقت تھا جب مجھے اس شادی کے لیے منع کردینا چاہیے تھا لیکن میں نے ایسا نہ کیا اور سوچا کہ یہ بندہ جو میرے لیے اپنی جان دینے جارہا تھا، اس کے ساتھ میں بے حد خوش رہوں گی اور یہ میرا خیال رکھے گا لیکن ایسا نہیں ہوا۔ گلوکارہ کا کہنا تھاکہ میرے تمام اندازے غلط تھے، حماد صرف مجھے پانا چاہتا تھا اور جب رشتے کچھ حاصل کرنے کی بنیاد پر ہوں کہ مجھے یہ چیز چاہیے تو وہ زیادہ عرصے تک نہیں رہ سکتے، اس میں آپ کی قدر نہیں ہوتی اور آپ کو رول دیا جاتا ہے۔

واضح رہے کہ حدیقہ کیانی کی پہلی شادی 1997 میں ہوئی جس کے ناکام ہونے کے بعد انہوں نے دوسری شادی کی لیکن وہ بھی ختم ہوگئی، گلوکارہ کا ایک بیٹا نادِ علی ہے جسے انہوں نے 2005 میں پاکستان میں آنے والے ہولناک زلزلے کے متاثرین سے ایڈاپٹ کیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک بحریہ نے بچے کی نیول آفیسر بننے کی خواہش پوری کردیکراچی (پ ر)پاکستان نیوی نے میک اے وش پاکستان کے خون کی مہلک بیماری میں مبتلا 17 سالہ بچے حسب علی کی نیول آفیسر بننے اور آگسٹا آبدوز کے وزٹ کی خواہش پوری کردی۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مودی کی لکھنے کی اداکاری کا پول ٹی وی کیمروں نے کھول دیا - ایکسپریس اردونریندرمودی کی لکھنے کی اداکاری کرنے پرسوشل میڈیا پرمذاق بن گئے ارے واہ مودی شائع والا لکھتا بھی ھے؟
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لاڑکانہ کی طالبہ نمرتا کی موت خودکشی قرار، جوڈیشل انکوائری کمیٹی کی رپورٹ سامنےآگئیڈپریشن سے نہ نکالنے پر مہران ابڑو کے خلاف کارروائی کی ضرورت ہے ، جوڈیشل انکوائری کمیٹی کی رپورٹ WAH RAY ZARDARI-FARYAL NAY KUDKASHI NA KI? بڑے بڑے زانیوں کا نام جب آتا ہے تو اسطرح پھر رپورٹس خود کشی کی بن جایا کرتی ہیں۔ dekhlo insaf in pakistan
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پشاور کی کوئٹہ کو شکست: ’عثمان قادر کی گوگلی نے عبدالقادر کی جادوگری کی یاد تازہ کر دی‘ - BBC News اردوپشاور زلمی نے 24 رنز کی جیت کے ساتھ دو اہم پوائنٹس حاصل کرلیے ہیں۔ یہ زلمی کی آٹھ میچوں میں چوتھی جیت ہے جبکہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز آٹھ میچوں میں پانچویں شکست سے دوچار ہوئی ہے۔ یا اللّه یا ھمارے پیارے پروردگار ھم بہت گنہگار اور کمزور ہیں۔اس ظالم عمران کو، Pti وزیروں کو،اور اس سلیکٹیڈ کو جنھوں نے پاکستان کے اوپر مسلط کیا ھے۔ان سب کو تباہ و برباد اور نیست ونابود کر۔جسطرح قارون کو کیا تھا۔ آمین petrolprice Well bowling
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

فردوس عاشق نے پی ٹی آئی کی اندرونی لڑائیوں کا پردہ چاک کردیافردوس عاشق اعوان نے معاشی عدم استحکام کے بعد سیاسی بحران کی پیشگوئی کردی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ن لیگی کارکن کی گرفتاری، مریم نواز نے وکیل مقرر کردیامريم کتا پالتی ہے تو سمبالتی بھی ہے اسے مریم نے ہی کہا تھا یہ سب کچھ کرنے کیلئے اب مریم کی جان نکل رہی ہے کہ مریم کا بھانڈا نہ پھوٹ جائے Is chorni se or koi umeed b ni ki ja skti. Yehe is mulk k asal dushman or ghadar hyn. MaryamNSharif
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »