پاک بحریہ نے بچے کی نیول آفیسر بننے کی خواہش پوری کردی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی (پ ر)پاکستان نیوی نے میک اے وش پاکستان کے خون کی مہلک بیماری میں مبتلا 17 سالہ بچے حسب علی کی نیول آفیسر بننے اور آگسٹا آبدوز کے وزٹ کی خواہش پوری کردی۔

اس سلسلے میں ایک پروقار تقریب میں کمانڈر پاکستان فلیٹ وائس ایڈمرل اویس احمد بلگرامی نے پاکستان نیوی کے اعلیٰ افسران کے ہمراہ حسب علی کو بیج لگاکر لیفٹیننٹ کے اعزازی عہدہ عطا کیا۔ اس موقع پر وائس ایڈمرل اویس بلگرامی نے میک اے وش کی فلاحی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ بیمار بچے کی نیول آفیسر بننے کی خواہش کو پاکستان نیوی کیلئے ایک اعزاز قرار دیا۔بعد ازاں سب میرینز کمانڈر کموڈور سید سجاد

حسین نے حسب علی کو اس کی خواہش کی تکمیل کیلئے ڈاکیارڈ میں آگسٹا 90 آبدوز جسے نیوی کا تاج تصور کیا جاتا ہے، کا دورہ کرایا۔ اس موقع پر میک اے وش پاکستان کے بانی صدر اشتیاق بیگ نے حسب علی کا نیول آفیسر بننے کا خواب پورا کرنے پر پاکستان نیوی کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ حسب علی کی پاکستان نیوی کا آفیسر بننے کی خواہش اس بات کا مظہر ہے کہ وہ پاکستان نیوی کے افسران کو اپنا ہیرو تصور کرتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کیٹ مڈلٹن کو ویلنٹائن ڈے پر بچے کی پیدائش کی خوشخبری مل گئی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

والدین سے غیر اخلاقی حرکات کی شکایت، معلم نے کمسن طالبہ کی گردن کاٹ دیایبٹ آباد سے تعلق رکھنے والا ملزم 21 سالہ قاری عادل 12 سال کی بچی کو سپارہ پڑھانے کے لیے اس کے گھر جاتا تھا یار مولوی لکھو گدھےکو معلم بنا دیا🤦
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

لاڑکانہ کی طالبہ نمرتا کی موت خودکشی قرار، جوڈیشل انکوائری کمیٹی کی رپورٹ سامنےآگئیڈپریشن سے نہ نکالنے پر مہران ابڑو کے خلاف کارروائی کی ضرورت ہے ، جوڈیشل انکوائری کمیٹی کی رپورٹ WAH RAY ZARDARI-FARYAL NAY KUDKASHI NA KI? بڑے بڑے زانیوں کا نام جب آتا ہے تو اسطرح پھر رپورٹس خود کشی کی بن جایا کرتی ہیں۔ dekhlo insaf in pakistan
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پشاور کی کوئٹہ کو شکست: ’عثمان قادر کی گوگلی نے عبدالقادر کی جادوگری کی یاد تازہ کر دی‘ - BBC News اردوپشاور زلمی نے 24 رنز کی جیت کے ساتھ دو اہم پوائنٹس حاصل کرلیے ہیں۔ یہ زلمی کی آٹھ میچوں میں چوتھی جیت ہے جبکہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز آٹھ میچوں میں پانچویں شکست سے دوچار ہوئی ہے۔ یا اللّه یا ھمارے پیارے پروردگار ھم بہت گنہگار اور کمزور ہیں۔اس ظالم عمران کو، Pti وزیروں کو،اور اس سلیکٹیڈ کو جنھوں نے پاکستان کے اوپر مسلط کیا ھے۔ان سب کو تباہ و برباد اور نیست ونابود کر۔جسطرح قارون کو کیا تھا۔ آمین petrolprice Well bowling
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

فلم دیکھنےکے لیے پیسے نہ ملنے پر بچے نے انتہائی قدم اٹھالیافلم دیکھنےکے لیے پیسے نہ ملنے پر بچے نے انتہائی قدم اٹھالیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شاہ فیصل کالونی میں تین روز سے لاپتہ بچے کی لاش مل گئیمقتول کے والدین کے درمیان اختلافات تھے، والدہ گزشتہ چھ ماہ سے میکے میں مقیم تھی، پولیس نے شک کی بنا پر والد کو حراست میں لے کر پوچھ گچھ کرنے کے بعد رہا کر دیا جبکہ واقعے کی مزید تفتیش جاری ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »