اتحادیوں نے ہر میدان میں اپنا ساتھ ثابت کیا، سینیٹر فیصل جاوید

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سینیٹر فیصل جاوید کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کل کی بجائے آج ہی عدم اعتماد لے آئے، ہمارے اتحادیوں نے ہر میدان میں ثابت کیا کہ وہ ہمارے ساتھ ہیں۔ DailyJang

فیصل جاوید نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ کرپٹ مافیا این آر او حاصل کرنے کے لئے اکٹھا ہوا ہے، یہ چاہتے ہیں ان کے کیسز معاف کر دیئے جائیں، یہ این آر او مانگ رہے ہیں۔

پی ٹی آئی سینیٹر نے کہا کہ اپوزیشن والے ہر محاذ پر ناکام ہوچکے ہیں،یہ سب اکٹھے رہتے ہیں، ہمیں ان کے اکٹھے رہنے سے فائدہ ہوتا ہے۔ سینیٹر فیصل جاوید کاکہنا تھا کہ اپوزیشن جب بھی میدان میں آئی ہے ان کو ناکامی ہوئی ہے، سینیٹ میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا، ڈی آئی خان میں پی ڈی ایم کو بری طرح شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

bzuLLBexamissue ChMSarwar BZUniversity SamarIkhlas CMPunjabPK گورنر صاحب ہم 14000 طلباء وی سی صاحب اور کنٹرولر صاحب کی نااہلی کی سزا بھگت رہے ہیں پلیز ہمارا مستقبل تباہ نہ کریں تمام میڈیا پرسنز اور صحافی برادری سے ہاتھ جوڑ کر مدد کی اپیل ہے.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیٹرول مہنگا، شبلی فراز نے عوام کو بتا دیا کہ کیا کریںوفاقی وزیرِ سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فراز نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر عوام کو کیا مشورہ دیا ہے.. DailyJang lanti
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اپوزیشن جماعتیں عدم اعتماد پر ہمارے مؤقف کی حمایت کر رہی ہیں: بلاوللا حَوْلَ وَلا قُوَّةَ إِلا بِالله … نہی سمجھ آتی کے ایک رجیکٹڈ فیلڈ پروڈکٹ کو میڈیا کیوں اتنی اہمیت دیتا ہے ؟؟؟
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے 35 ارکان اسمبلی ہمارے ساتھ رابطے میں ہیں مسلم لیگ (ن) نے بڑا دعویٰ کردیالاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی رانا تنویر حسین نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے 35ارکان اسمبلی ہمارے ساتھ مسلسل رابطے میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

خاتون زیادتی کے بعد قتل۔ظالم کا لاش کیساتھ ایسا سلوک کہ انسانیت بھی شرما جائےخواتین سے زیادتی کے واقعات تھم نہ سکے،میاں چنوں میں خاتون کو مبینہ زیادتی کےبعد قتل کرکے لاش کھیتوں میں پھینک دی گئی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

مکمل یقین ہے کہ روس یوکرین پر حملہ کرنا چاہتا ہے: سربراہ نیٹوWrite it down , Russia will never invade Ukraine . نیٹو جنگ کے شعلے بھڑکانا چاہتا ہے ۔ جنگ نیٹو کی ہابی بن چکی ہے ۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پہلی ملاقات لڑکی کار میں بیٹھنے لگی تو ایسی چیز نظر آگئی کہ فوری دوڑ لگادینیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) ایک امریکی لڑکی کی آن لائن ایک لڑکے سے گفتگو ہوئی اور دونوں پہلی ملاقات کے لیے ملے مگر لڑکے کی کار میں بیٹھتے ہی لڑکی کو ایسی چیز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »