بلاول بھٹو نے عوامی مارچ کیلئے اے این پی کو آمادہ کرلیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد میں بلاول بھٹو زرداری کی اے این پی خیبرپختونخوا کے صدر ایمل ولی خان سے ملاقات ہوئی۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے عوامی نیشنل پارٹی کو عوامی مارچ میں شرکت پر آمادہ کرلیا۔اس موقع پر سینیٹر رضا ربانی، شیری رحمان، فیصل کریم کنڈی اور نیئر بخاری بھی موجود تھے۔

پیپلز پارٹی کے اعلامیے کے مطابق ایمل ولی خان اور بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات کے دوران ملکی سیاسی صورتحال پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ اعلامیے کے مطابق دوران ملاقات پی پی چیئرمین کو اے این پی رہنما نے عوامی مارچ میں بھرپور شرکت کی یقین دہانی کرادی ہے۔ اعلامیے کے مطابق بلاول بھٹو نے عوامی مارچ میں شرکت کی یقین دہانی کرانے پر ایمل ولی خان کا شکریہ ادا کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

bzuLLBexamissue ChMSarwar BZUniversity PakPMO SamarIkhlas جناب گورنر صاحب ہم 14000 طلباء آپ کے اقدامات کا خیر مقدم کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ ہمارے کمپوزٹ امتحان لے کر 3 سال جو یونیورسٹی کی بدانتظامی کی وجہ سے ضائع ہوئے ہیں ان کا ازالہ کیا جائے گا.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان آمریت کی طرف بڑھ رہا ہے، لانگ مارچ آئین کے تحفظ کیلئے ہے: بلاول بھٹوتم کمینوں لانگ مارچ کرو اور ہم تمہارا جوتوں سے خوش آمدید کرینگے ایک لات مار کر حکومت گرانے والے کیا جانیں It seems that u have a feeling that soon all those corrupt families who had looted nation wealth wud b behind bars including ur father,N-League mafia etc.. U call it dictatorship. Civilized world calls it rule of law.This is da sole idea of Naya Pak.U guys will b history soon.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جعلی ناجائز حکومت کے خلاف 27 فروری کو کراچی سے نکلیں گے بلاول بھٹواسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ   جعلی اور ناجائز حکومت Jab tum ghar se niklo gy Ham tumhary ghar ma ghos jay gy
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کی حکومت میں پاکستان جمہوریت سے آمریت کی طرف بڑھ رہا ہے: بلاول بھٹو زرداریعوام کو دکھائیں گے کون کون سلیکٹڈ کے ساتھ اور کون پارلیمنٹ کے ساتھ ہے: چیئرمین پیپلز پارٹی اچھی بات ہے ہم ساتھ دینگے ✌🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰💪 تم اپنی کہو تم کس طرف بڑھ رہی ہو 🤣 بلو رانی You are a gay.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ملک میں قانون کی بالادستی لازمی ہے۔ بلاول بھٹومیرے نانا ذوالفقار علی بھٹو کا اسی لاہور ہائیکورٹ سے عدالتی قتل ہوا،ان کا نام آج بھی لوگوں کے دلوں میں زندہ ہے۔ جیسی 14 سال سے سندھ میں ہے....
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

اگلی حکومت میں ہر ضلع میں یونیورسٹی نہیں تو کیمپس ضرور بنائیں گے، بلاول بھٹو - ایکسپریس اردوہر ضلع میں یوتھ مرکز بنائیں گے جہاں کلچرل اور اسپورٹ جمز کی سہولیات ہوں گی، پی پی چیئرمین
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کے دور میں پاکستان جمہوریت سے دور رہا،بلاولArshadAliUmar I like old ppp ArshadAliUmar اور وڈیرے اس پہ قابض ہوگئے، وکیل مافیا بن گئے ArshadAliUmar بلاول پرچی دیکھ دیکھ کر بول رھا ھے
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »