عمران خان کی حکومت میں پاکستان جمہوریت سے آمریت کی طرف بڑھ رہا ہے: بلاول بھٹو زرداری

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عوام کو دکھائیں گے کون کون سلیکٹڈ کے ساتھ اور کون پارلیمنٹ کے ساتھ ہے: چیئرمین پیپلز پارٹی

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ عمران خان کی حکومت میں پاکستان جمہوریت سے دُور اور آمریت کی طرف بڑھ رہا ہے۔

لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ عوام کو دکھائیں گے کہ کون کون سلیکٹڈ کے ساتھ ہے اور کون پارلیمنٹ کے ساتھ ہے۔ مران خان نےمعیشت ہی تباہ نہیں کی بلکہ خارجہ پالیسی بھی بربادکی، آج دوست ملک بھی پاکستان کو منہ لگانے کو تیار نہیں: رہنما لیگ ان کا کہنا تھا کہ عدم اعتماد کی تحریک لانے کے لیے ہر رکن پارلیمنٹ کو ساتھ لے کر چلنے کی مہم چلائیں گے، عوام کو دکھائیں گے کہ جب معاشی بحران ہے، انسانی حقوق پر حملے ہو رہے ہیں، جمہوریت کا جنازہ نکالا جا رہا ہے تو کون ان کے ساتھ ہے۔

چیئرمین پیپلز پارٹی نے کہا کہ عمران خان کی حکومت میں پاکستان جمہوریت سے دور اور آمریت کی طرف بڑھ رہا ہے، پارلیمنٹ بدترین دور سے گزر رہی ہے اور ہم اس سسٹم کے خلاف لڑ رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

تم اپنی کہو تم کس طرف بڑھ رہی ہو 🤣 بلو رانی

You are a gay.

اچھی بات ہے ہم ساتھ دینگے ✌🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰💪

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان آمریت کی طرف بڑھ رہا ہے، لانگ مارچ آئین کے تحفظ کیلئے ہے: بلاول بھٹوتم کمینوں لانگ مارچ کرو اور ہم تمہارا جوتوں سے خوش آمدید کرینگے ایک لات مار کر حکومت گرانے والے کیا جانیں It seems that u have a feeling that soon all those corrupt families who had looted nation wealth wud b behind bars including ur father,N-League mafia etc.. U call it dictatorship. Civilized world calls it rule of law.This is da sole idea of Naya Pak.U guys will b history soon.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لاڑکانہ کی طالبہ نمرتا کی موت خودکشی قرار، جوڈیشل انکوائری کمیٹی کی رپورٹ سامنےآگئیڈپریشن سے نہ نکالنے پر مہران ابڑو کے خلاف کارروائی کی ضرورت ہے ، جوڈیشل انکوائری کمیٹی کی رپورٹ WAH RAY ZARDARI-FARYAL NAY KUDKASHI NA KI? بڑے بڑے زانیوں کا نام جب آتا ہے تو اسطرح پھر رپورٹس خود کشی کی بن جایا کرتی ہیں۔ dekhlo insaf in pakistan
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کون کونسی بین الاقوامی شخصیات بپی لہری کی نقل کرتی تھیں؟آنجہانی بھارتی موسیقار و گلوکار بپی لہری نے ایک مرتبہ ان کے انداز کو نقل کرنے والے نامور بین الاقوامی گلوکاروں کے بارے میں بھی بتایا تھا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شاداب خان کی عدم موجودگی میں اسلام آباد یونائیٹڈ کا کپتان کون ہوگا؟ آپ بھی جانیےFeb 16, 2022 | 19:37:PM, PSL, PSL News Update, لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے ٹیم کے نئے کپتان کا اعلان کردیا گیا ہے۔ شاداب خان کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فرانس پاکستان کیلئے بہت اہم ملک ہے، وزیراعظم عمران خانوزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ فرانس پاکستان کیلئے بہت اہم ملک ہے،ہم فرانس میں پاکستانی سفیر کی تعیناتی کیلئے کام کر رہے ہیں، میں ان کے صدر سے دو طرفہ تعلقات پر بات کرنا چاہوں گا، ہماری نصف برآمدات یورپ کو جاتی ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کی پاکستان کے دورے پر آئے بل گیٹس سے ملاقاتپہلی مرتبہ پاکستان کے دورے پر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد پہنچنے والے مائیکرو سافٹ کے بانی بِل گیٹس نے چک شہزاد میں پاکستان پولیو پروگرام کا دورہ کیا۔ awaam ko bewaqoof bana rhy hain ye donu
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »