شکار کی تلاش میں سانپ کی بجلی کے تاروں پر جھولنے کی ویڈیو وائرل

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سانپ اپنے شکار کی خاطر کوئی بھی خطرہ مول لینے سے گریز نہیں کرتا جس کی ایک مثال سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ویڈیو میں نظر آئی۔

حال ہی میں سوشل میڈیا پر ملائیشیا کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں سانپ کو بجلی کے تاروں پر جھولتے دیکھا جاسکتا ہے۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کس طرح سانپ نے اپنے شکار کو دیکھ کر بجلی کے تاروں کی بھی پرواہ نہ کی اور وہاں موجود پرندے کی طرف بڑھنے لگا لیکن اس موقع پر پرندہ بھی خطرے کو بھانپتے کر چوکنا ہوگیا۔

سانپ آہستہ آہستہ اس کے قریب آیا تو اس نے اپنی جان بچانے کی خاطر وہاں سے فوری راہ فرار اختیار کی اور سانپ کی اپنی بھوک مٹانے کی خواہش ادھوری رہ گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

bzuLLBexamissue ChMSarwar SamarIkhlas جناب گورنر صاحب ہم 14000 طلباء کو وی سی صاحب اور کنٹرولر صاحب کی نااہلی کی سزا نہ دیں ہم آپ کے بچوں کی طرح ہیں ہمارا کمپوزٹ امتحان لے کر ڈگری کو 2022 کے اندر مکمل کریں میڈیا پرسنز اور صحافی برادری سے ہاتھ جوڑ کر مدد کی اپیل ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے کی کمیسندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 25 ہزار 700 روپے ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ماہیکا شرما کا انجری کے شکار شاہد آفریدی کی ’نرس‘ بننے کی خواہش کا اظہاربھارتی اداکارہ ماہیکا شرمانے پاکستانی آل راؤنڈر اور سابق کپتان شاہد آفریدی کی ’’نرس‘‘ بننے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں کی کمی کا سلسلہ جاری10:19 AM, 16 Feb, 2022, کاروباری, لاہور: عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں کی کمی کا سلسلہ جاری ہے۔امریکی خام تیل کی قیمتوں میں اب تک چار فیصد   تک کمی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد، قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمعPakistan being an ideological State has accepted an open WAR with Allah n Rasol pbuh by indulging in RIBA;the mother of all corruption & theft.Interest based economy is an alternate of SLAVERY.When STATE is involved in RIBA then what to say about layman;blame STATE for corruption
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

'عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے باوجود عوام پر پٹرول بم گرایا گیا'کمی؟؟؟؟ Chosi ambi عمران خان صاحب نے عوام کی تکلیف کو دیکھتے ہوئے پٹرول کی قیمت میں50 کے بجائے 12 روپے کا اضافہ کیا ہے۔ترجمان پی ٹی آئی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد، قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »