پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد، قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: پاکستان مسلم لیگ نون نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرا دی۔ قرارداد مسلم لیگ کی رکن سعدیہ تیمور کی جانب سے جمع کرائی گئی۔ مسلم لیگ نون کی جانب سے

جمع کرائی گئی قرارداد کے متن میں کہا گیا کہ یہ ایوان پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی شدید مذمت کرتا ہے، پیٹرول کی قیمت میں 12 روپے اضافہ کر دیا گیا، پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 159 روپے تک پہنچ گئی۔

قرارداد میں کہا گیا کہ وزیراعظم نے آئی ایم ایف کے کہنے پر پیٹرول کی قیمت میں 12 روپے اضافہ کیا، عمران خان پاکستان کے عوام اور خودمختاری کے لئے خطرہ بن چکے ہیں۔ قرارداد میں مطالبہ کیا گیا کہ وزیراعظم عمران خان فوری طور پر عہدے سے مستعفی ہوں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Pakistan being an ideological State has accepted an open WAR with Allah n Rasol pbuh by indulging in RIBA;the mother of all corruption & theft.Interest based economy is an alternate of SLAVERY.When STATE is involved in RIBA then what to say about layman;blame STATE for corruption

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد، قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 18 روپے تک اضافےکی تیاریملک میں کل سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافےکا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق روس اور یوکرین کشیدگی سے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں مزید اضافےکا اثر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے کی کمیسندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 25 ہزار 700 روپے ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیاوفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے۔ تفصیلا جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12.03 روپے کا اضافہپٹرول کی نئی قیمت 159.86 روپے مقرر11:11 PM, 15 Feb, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد:پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک دفعہ پھر حیران کن اضافہ کر دیا گیا ،پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں petrolprice PetrolDieselPrice 12.03اضافہ کے ساتھ بنی قیمت بھی عوام کو بنتے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سیاسی جماعتوں نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کردیاآج عمران خان نے ثابت کردیا کہ تحریک انصاف کا کوئی تعلق پاکستان کی عوام سے نہیں،آج کی موجودہ مہنگائی کی صورتحال میں پیٹرول کا ایٹم بم بھی عوام پر گرادیا گیا ہے، مرتضٰی وہاب انکے مسترد کرنے سے کیا ہوگا جنہیں خود عوام مسترد کرچکی petrolprice increase is not a bad decision. It's the need of time. How government give low cost fuel by purchasing on high rate.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »