عمران خان کی پاکستان کے دورے پر آئے بل گیٹس سے ملاقات

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان اور بل گیٹس کی ملاقات میں پولیو کے خاتمے اور دیگر اہم موضوعات پر بات چیت کی گئی۔ لِنک: DailyJang BillGates

وزیراعظم عمران خان نے پہلی مرتبہ پاکستان کے دورے پر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد پہنچنے والے مائیکرو سافٹ کے بانی بِل گیٹس سے ملاقات کی ہے۔اس سے قبل بِل گیٹس نے چک شہزاد میں پاکستان پولیو پروگرام کا دورہ کیا۔بِل گیٹس کے دورے میں معاونِ خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان بھی موجود تھے۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ بل گیٹس کو پاکستان پولیو مہم پروگرام اور پاکستان میں پولیو سے متعلق پیش رفت اور چیلنجز سے متعلق بریفنگ دی گئی۔ بل گیٹس کی جانب سے پولیو سے متعلق اقدامات کو سراہا گیا اور کہا کہ پاکستان نے پولیو کے خاتمے کے لیے اقدامات کیے۔ بل گیٹس نے کہا کہ پولیو ورکرز اور والدین کے تعاون کے باعث پاکستان ایک سال سے پولیو فری ہے، پاکستان کے ساتھ پولیو پروگرام میں تعاون جاری رکھا جائےگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

awaam ko bewaqoof bana rhy hain ye donu

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کی میئر پشاور کے الیکشن کی مثال دیکر ای وی ایم کے مخالفین پر تنقید2013 کے انتخابات میں بھی مسترد شدہ ووٹوں کا مسئلہ سامنے آیا تھا: عمران خان not bad
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بِل گیٹس پاکستان کے دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے، ذرائعمائیکروسافٹ کےبانی بِل گیٹس پاکستان کےدورے پر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد پہنچ گئے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang اکیلے ہی آنا۔۔۔اپنے ساتھ امریکیوں کی انتہائی گہرائی والی پسماندگی نہیں لانی۔ یہ دوبارہ ہمارے ملک سے ٹیلنٹڈ جوانوں کو لینے آیا ہے Welcome to Pakistan Mr bill gates
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس پاکستان کےدورے پر اسلام آباد پہنچ گئےمائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس پاکستان کےدورے پر اسلام آباد پہنچ گئے مزید تفصیلات: arynewsurdu Bill gates ? Kia FIADA IS AGENT K ANY SY ? Ask everyone to wear double masks. Wellcom
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئےبِل گیٹس نے کورونا سے متعلق قائم چک شہزاد میں اسپتال کا دورہ بھی کیا مزید پڑھیں: GeoNews BillGates
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کیا افغان طالبان کی حکومت پاکستان کے لیے دردِ سر بن رہی ہے؟ - BBC News اردوپاکستان نے ایک مرتبہ پھر اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل سے کہا ہے کہ سرحد پار سے اس کی سرزمین پر حملوں کے ماسٹر مائنڈ سے جواب طلب کیا جائے۔ پاکستان کا موقف تھا کہ ماسٹر مائنڈ پاکستان میں حملوں کی حمایت کے علاوہ مالی امداد بھی کر رہا ہے۔ yes afgani jahil drindy hn aurto ko or dosry inssano ko apna gulam samghty hn in ke nazdeak aurty or dosry inssan nahi hn That's right unfortunately it's all just rather shameful from Taliban in the last six months lot's of tough hard difficult decisions in lot's of areas but still we're just trying hard for better results اس کا بہترین حل افغانستان میں ایک مضبوط و مستحکم اسلامی شرعی حکومت کے قیام میں پوشیدہ ہے اور انسانی ہمدردی کی بنیادوں پر افغانستان کے منجمد اثاثوں کی جلد از جلد بحالی کے اقدامات کرنے چاہیئں تاکہ وہاں جلد از جلد ایک مضبوط و مستحکم اسلامی ریاست قائم ہو سکے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان ہاکی ٹیم کے لیے غیر ملکی گول کیپر کوچ لانے کی تیاریاںسیکریٹری پاکستان ہاکی فیڈریشن آصف باجوہ کا کہنا ہے کہ گول کیپنگ کا شعبہ کمزور ہے، بہتری لائے بغیر گزارہ ممکن نہیں ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »