شاداب خان کی عدم موجودگی میں اسلام آباد یونائیٹڈ کا کپتان کون ہوگا؟ آپ بھی جانیے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

Feb 16, 2022 | 19:37:PM, PSL, PSL News Update, لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے ٹیم کے نئے کپتان کا اعلان کردیا گیا ہے۔ شاداب خان کی

Feb 16, 2022 | 19:37:PMلاہوراسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے ٹیم کے نئے کپتان کا اعلان کردیا گیا ہے۔

شاداب خان کی عدم موجودگی میں مڈل آرڈر بلے باز محمد آصف ٹیم کے کپتان ہونگے۔شاداب خان کراچی کنگز کے خلاف میچ میں گروئن انجری کا شکار ہوکر میچ سے باہر ہوگئے تھے۔محمد آصف پشاور زلمی کے خلاف ہونے والے میچ میں کپتانی کے فرائض سرانجام دیں گے۔اگلے میچز میں شاداب خان کی ٹیم میں واپسی کا فیصلہ ان کی میڈیکل رپورٹ کی بنیاد پر کیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انجری کا شکار شاداب کی مداحوں سے دعاؤں کی درخواستاسلام آباد کے 2 کھلاڑی کپتان شاداب خان اور فاسٹ بولر ذیشان ضمیر انجری کا شکار ہیں۔ Get well soon 76Shadabkhan
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شاہ رخ خان کی فلم’پٹھان‘ کی شوٹنگ اسپین کےکن خوبصورت مقامات پر ہوگی؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عامر خان کی فلم ’لال سنگھ چڈھا‘ کی ریلیز ایک بار پھر ملتوی - ایکسپریس اردوفلم مقررہ وقت پر مکمل نہیں کی جاسکی اسلیے ریلیز ملتوی کی گئی، فلمساز
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لاڑکانہ کی طالبہ نمرتا کی موت خودکشی قرار، جوڈیشل انکوائری کمیٹی کی رپورٹ سامنےآگئیڈپریشن سے نہ نکالنے پر مہران ابڑو کے خلاف کارروائی کی ضرورت ہے ، جوڈیشل انکوائری کمیٹی کی رپورٹ WAH RAY ZARDARI-FARYAL NAY KUDKASHI NA KI? بڑے بڑے زانیوں کا نام جب آتا ہے تو اسطرح پھر رپورٹس خود کشی کی بن جایا کرتی ہیں۔ dekhlo insaf in pakistan
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آباد: منی لانڈرنگ کی کوشش ناکام، مسافر سے سوا سات لاکھ ریال برآمدbzuLLBexamissue ChMSarwar BZUniversity SamarIkhlas CMPunjabPK وی سی صاحب سے مودبانہ گزارش ہے کہ ہمارے کمپوزٹ امتحان لے کر ڈگری کو 2022 کے اندر مکمل کریں میڈیا پرسنز اور صحافی برادری سے مدد کی اپیل ہے پلیز پلیز پلیز
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آبادہائیکورٹ نےسابق چیف جسٹس کی اضافی سکیورٹی کیخلاف درخواست نمٹادی
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »