عامر خان کی فلم ’لال سنگھ چڈھا‘ کی ریلیز ایک بار پھر ملتوی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے :

بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان اور کرینہ کپور کی آنے والی فلم ’’لال سنگھ چڈھا‘‘ کی ریلیز ملتوی کردی گئی۔

عامر خان اور کرینہ کپور کی فلم ’’لال سنگھ چڈھا‘‘ ہالی ووڈ فلم ’’فوریسٹ گمپ‘‘ کا ہندی ری میک ہے۔ یہ 2022 میں سب سے زیادہ انتظار کی جانے والی فلموں میں سے ایک ہے۔ فلم رواں سال 14 اپریل کو ریلیز ہونی تھی لیکن فلم کی ریلیز ملتوی کردی گئی۔ عامر خان پروڈکشن ہاؤس کے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر فلم کی ریلیز ملتوی کرنے کا اعلان کرتے ہوئے وجہ بتائی گئی کہ فلم مقررہ وقت پر مکمل نہیں کی جاسکی جس کی وجہ سے یہ فلم 14 اپریل کے بجائے اب 11 اگست 2022 کو دنیا بھر میں ریلیز کی جائی گی۔

واضح رہے کہ فلم ’’لال سنگھ چڈھا‘‘ کی ریلیز کئی بار تاخیر کا شکار ہوچکی ہے۔ اس سے قبل یہ فلم سنجے دت کی فلم ’’کے جی ایف چیپٹر2‘‘ کے ساتھ ریلیز ہونے والی تھی لیکن عامر خان اور ان کی ٹیم نے اپنی فلم کو سنجے دت کی فلم کے ساتھ ریلیز نہ کیے جانے کا فیصلہ کیا اور فلم کی ریلیز ملتوی کردی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یہودی اداکارہ کی فلم سعودیہ میں ریلیز کویت و لبنان میں پابندیمتعدد عرب ممالک نے جہاں اسرائیلی فوج میں خدمات سر انجام دینے والی امریکی نژاد یہودی اداکارہ گال گدوت کی فلم ’ڈیتھ آن دی نیل‘ پر پابندی لگادی، وہیں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شاہ رخ خان کی فلم’پٹھان‘ کی شوٹنگ اسپین کےکن خوبصورت مقامات پر ہوگی؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاڑکانہ کی طالبہ نمرتا کی موت خودکشی قرار، جوڈیشل انکوائری کمیٹی کی رپورٹ سامنےآگئیڈپریشن سے نہ نکالنے پر مہران ابڑو کے خلاف کارروائی کی ضرورت ہے ، جوڈیشل انکوائری کمیٹی کی رپورٹ WAH RAY ZARDARI-FARYAL NAY KUDKASHI NA KI? بڑے بڑے زانیوں کا نام جب آتا ہے تو اسطرح پھر رپورٹس خود کشی کی بن جایا کرتی ہیں۔ dekhlo insaf in pakistan
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

رانا شمیم کے وکیل بیمار توہین عدالت کیس کی سماعت 7 مارچ تک ملتوی11:53 AM, 15 Feb, 2022, پاکستان, اسلام آباد:  توہینِ عدالت کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ نےسابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم کے وکیل کے بیمار ہونے پر
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

شارخ خان نے بھی ویب سیریز کی دنیا میں قدم رکھ دیا ٹریلر ریلیزممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے بھی اب ڈیجیٹل کی دنیا میں قدم رکھ لیا،انھوں نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر اپنی پہلی ویب سیریز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کے پی میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کو ملتوی کرنے کی درخواستیں مسترد - ایکسپریس اردوکے پی کے بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ 31 مارچ کو ہی ہوگا، الیکشن کمیشن
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »