محسن بیگ کی اہلیہ کی شوہر کو حبس بے جا میں رکھنے کیخلاف درخواست دائر

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

محسن بیگ کی اہلیہ کی شوہر کو حبس بے جا میں رکھنے کیخلاف درخواست دائر arynewsurdu

تفصیلات کے مطابق محسن بیگ کوحبس بے جا میں رکھنے کیخلاف درخواست دائر کردی گئی ، محسن بیگ کی اہلیہ نےاسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی۔

درخواست میں کہا گیا ہے کہ درخواست گزار کے خاندان کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا گیا ، محسن بیگ کو پولیس اور ایف آئی اے نے غیر قانونی حراست میں لیا۔ بعد ازاں ملزم کے خلاف دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا اور انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نےمحسن بیگ کا تین روزہ جسمانی ریمانڈ دے دیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صحافی محسن بیگ کی گرفتاری مراد سعید کی جانب سے دائر مقدمے میں ہوئیمحسن بیگ نے ٹی وی پروگرام میں مراد سعید کے خلاف غیراخلاقی زبان استعمال کی، عوام میں مرادسعید کی ساکھ کوخراب کرنے کی کوشش کی گئی، ایف آئی آر کا متن May be investigated And arrested all accused persons ایف آئی اے کی ٹیم محسن بیگ کو گرفتار کرنے گئی تو اس نے ٹیم پر براہ راست فائرنگ کر دی۔ وڈیو میں محسن بیگ کو ہاتھ میں پسٹل پکڑے فائر کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔ جو عمران نیازی نے بویا ھے وہ کاٹنا پڑے گا۔ کرسی جانے دو پھر تماشہ دیکھنا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

محسن بیگ کی گرفتاری مراد سعید کی ایف آئی آر پر عمل میں آئیمراد سعید نے الزام لگایا تھا کہ محسن بیگ نے ٹی وی پروگرام میں توہین آمیز ریمارکس دیے اور عوام ان کی میں ساکھ خراب کرنے کی کوشش کی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

محسن بیگ کا بیٹا حمزہ بیگ گرفتارمحسن بیگ کا بیٹا حمزہ بیگ گرفتار ARYNewsUrdu JusticeforSohail Great
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

محسن بیگ کا بیٹا حمزہ بیگ گرفتارمحسن بیگ کا بیٹا حمزہ بیگ گرفتار ARYNewsUrdu افسوس نمرود و فرعون کی داستانیں سن کر بھی لوگ سبق حاصل نہیں کرتے Will ImranKhanPTI be successful? What are the reasons for PMIK's failures and difficulties? Muhammad Qasim's dreams have very important messages for Prime Minister Imran Khan & the Pakistan Army. Qasim’s dreams are coming true! Learn more at محمد قاسم کے خوابوں کے مطابق ، حضرت محمد ص غزوہ ہند میں پوشیدہ اور خفیہ طور پر شرکت کریں گے اور اس کا علم صرف پاکستان کے اہم کمانڈروں کو ہوگا۔ قاسم کے خواب ہمیں بتاتے ہیں کہ یہ واقعہ ابھی زیادہ دور نہیں ہے۔ ڈیوائن ڈریم ڈاٹ کام
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایف آئی اےکی کارروائی کےدوران محسن بیگ کی ٹیم پرفائرنگZahidGishkori adiltanoli99 Pakistan being an ideological State has accepted an open WAR with Allah n Rasol pbuh by indulging in RIBA;the mother of all corruption & theft.Interest based economy is an alternate of SLAVERY.When STATE is involved in RIBA then what to say about layman;blame STATE for corruption
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

صحافی محسن بیگ کو FIA نے گرفتار کر لیاوفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے تعلق رکھنے والے صحافی محسن بیگ کو وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے گرفتار کر لیا۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »