صحافی محسن بیگ کی گرفتاری مراد سعید کی جانب سے دائر مقدمے میں ہوئی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

صحافی محسن بیگ کی گرفتاری مراد سعید کیجانب سے دائر مقدمے میں ہوئی

عوام میں مرادسعید کی ساکھ کوخراب کرنے کی کوشش کی گئی، ایف آئی آر کا متن— فوٹو:فائلصحافی محسن بیگ کےخلاف سائبرکرائم ونگ لاہور میں مقدمہ درج کیا گیا، یہ مقدمہ وفاقی وزیر مراد سعید کی مدعیت میں درج کیا گیا۔

ایف آئی آر کے متن کے مطابق محسن بیگ نے ٹی وی پروگرام میں مراد سعید کے خلاف غیراخلاقی زبان استعمال کی، ٹی وی پروگرام میں بےبنیاد کہانی اور توہین آمیز ریمارکس دیے گئے اور پروگرام سوشل میڈیا پر بھی شیئر کیا گیا۔ایف آئی آر میں کہا گیا ہے کہ عوام میں مرادسعید کی ساکھ کوخراب کرنے کی کوشش کی گئی۔ دوسری جانب محسن بیگ کو انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کیا گیا جہاں عدالت نے ان کا تین روز کا جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔

محسن بیگ کے وکیل نے عدالت میں دلائل دیے کہ مقامی پولیس اسٹیشن کو اطلاع دیے بغیر سادہ کپڑوں میں چھاپا مارا گیا، ان کو کیا پتا کہ ایف آئی اے والے ہیں یا کوئی چور ڈاکو ہیں؟ ایف آئی اے نے مؤقف دیا کہ چھاپے کے دوران ملزم محسن بیگ، ان کے بیٹے اور ملازمین نے ایف آئی ٹیم پر سیدھی فائرنگ کی، گولیاں ختم ہونے پر ملزم محسن بیگ کو گرفتار کرکے تھانا مارگلہ منتقل کیا جبکہ عدالت سے سرچ اینڈ سیز وارنٹ حاصل کیے گئے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

محسن بيگ جي گرفتاري نظر اچڻ ۽ ڇھ لاش نظر نہ اچڻ کي ئي زرد صحافت چئبو آهي!

تحریک انصاف کا بیبی ناراض ہوگیا ۔۔۔

جب گانڈو حکومت میں ہوں گے تو ہوتا ہے

niazi b kutta aur ye washal us say b bara kutta salay gandoo

محسن بیگ کو پولیس کو رپورٹ کرنی تھی لیکن خود ہی تشدد شروع کر دیا ۔۔۔ یہ بدمعاشی ہے ۔۔۔

🤣

Aik Muarad Saeed sab par bhari☺️

محسن بیگ کی تابیت کافی حد تک درست ہو گئی ہے۔ لہذا اب وقفے وقفے پر اسے خوراک ملتی رہے گی جب تک اسے مکمل اندرونی سکوں نہیں مل جاتا۔ باپ بیٹا بڑے بدمعاش بنے پھرتے تھے اب اس خبیث کی شکل دینے والی ہے۔ کاکا FIA دے نال پنگے بلکل وی نئیں چنگے

ایف آئی اے کی ٹیم محسن بیگ کو گرفتار کرنے گئی تو اس نے ٹیم پر براہ راست فائرنگ کر دی۔ وڈیو میں محسن بیگ کو ہاتھ میں پسٹل پکڑے فائر کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔

جو عمران نیازی نے بویا ھے وہ کاٹنا پڑے گا۔ کرسی جانے دو پھر تماشہ دیکھنا۔

May be investigated And arrested all accused persons

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے کی کمیسندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 25 ہزار 700 روپے ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایف آئی اےکی کارروائی کےدوران محسن بیگ کی ٹیم پرفائرنگZahidGishkori adiltanoli99 Pakistan being an ideological State has accepted an open WAR with Allah n Rasol pbuh by indulging in RIBA;the mother of all corruption & theft.Interest based economy is an alternate of SLAVERY.When STATE is involved in RIBA then what to say about layman;blame STATE for corruption
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ملکی مبادلہ مارکیٹوں میں ڈالر کی قدر میں اضافہانٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 76 اور اوپن مارکیٹ میں 70 پیسے بڑھا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شمالی وزیرستان میں ملٹری پوسٹ میں گھسنے کی کوشش کرنیوالا خودکش حملہ آور مارا گیاپشاور (ویب ڈیسک)   ضلع شمالی وزیرستان میں ملٹری پوسٹ میں گھسنے کی کوشش پر سکیورٹی فورسز نے خودکش حملہ آور کو مار گرایا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پیٹرول کی قیمت میں 12 روپے فی لیٹر اضافے کی تجویز وزیراعظم کو موصول - ایکسپریس اردووزیراعظم نے قیمتوں میں اضافے کی سمری کو نظرثانی کے لیے واپس بھیج دیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ہسپتال میں مریض آپس میں لڑ پڑے ایک کی موت ہوگئیلندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ کے ایک ہسپتال میں مریض نے ساتھی مریض کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنا کر موت کے گھاٹ اتار دیا۔ دی سن کے مطابق یہ افسوسناک واردات
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »