شوکت ترین کی صدارت میں کابینہ کی نجکاری کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کی صدارت میں کابینہ کی نج کاری کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا، جس میں پی پی ایل اور او جی ڈی سی ایل کے سرکاری شیئرز فروخت کرنے کی تجویز زیر غور آئے گی۔ وزیر خزانہ شو

کت ترین کابینہ کی نج کاری کمیٹی کی صدارت کریں گے، اجلاس میں پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ کے شیئرز کو فروخت کرنے کی تجویز زیر غور آئے گی۔ کابینہ کی نج کاری کمیٹی او جی ڈی سی ایل کے کچھ سرکاری شیئرز فروخت کرنے پر غور ہوگا۔

اجلاس میں بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں میں نجی شعبہ کی مینجمنٹ سے متعلق امور زیر غور آئیں گے۔ حکومت پاکستان آئی ایم ایف کی شرائط کے مطابق نج کاری عمل کو تیز تز کرنا چاہتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شوکت ترین کی صدارت میں کابینہ کی نجکاری کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی کی تشکیل نو، شوکت ترین چیئر مین مقرر
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جہانگیر ترین اور علی ترین کی عبوری ضمانتوں میں توسیعلاہور کی سیشن کورٹ نے تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین اور انکے بیٹے علی ترین کی عبوری ضمانتوں میں توسیع کر دی۔پڑھئے journalistlhr کی رپورٹ: SamaaTV journalistlhr آج کے بعد جہانگیر ترین کے نام کے ساتھ پی ٹی آئی رہنما نا لکھا اور پڑھا جائے journalistlhr یہ چہرے پی ٹی آئی سے نکل جانے سے خوشی ہو رہی ہے یہ اس قابل ہی نہ تھے اور نہ اب یہ ہمیں واپس چاہیں ۔ جہانگیر ترین جو پی ٹی آئی میں لائے تھے واپس لے لیا اب احسان اتر گیا ۔لوگ خود ہی واپس آئیں گےمگر دوبارہ نہیں لیے جائیں گے۔ ImranKhanPTI Asad_Umar SMQureshiPTI JahangirKTareen journalistlhr JAHANGIR TAREEN MUST RESIGN AND JOIN ML N. NEXT ELECTION ML N WILL FORM GOVT IN PUNJAB
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

اوگرا کی پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کی تجویزاوگرا نے پٹرول کی قیمت میں 1 روپے 90 پیسے فی لیٹراضافےکی تجویز دے دی ، وزارت خزانہ اوگرا کی سمری پر وزیراعظم سےمشاورت کے بعد نوٹیفکیشن جاری کرے گی۔ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu Ooo zalmooo Gareeb ko zinda chor do 😁😁 Very good yeh bhi kam hai zeada hona chaheay
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے اوگرا کی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز پر فیصلہ سنا دیاحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے،پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 3 روپے 25 پیسے فی لٹر اضافے کی تجویز دی گئی تھی ،اوگرانے دوسری Lanat tj py chawal Account Holder
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »