جہانگیر ترین اور علی ترین کی عبوری ضمانتوں میں توسیع

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور کی سیشن کورٹ نے تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین اور انکے بیٹے علی ترین کی عبوری ضمانتوں میں توسیع کر دی۔پڑھئے journalistlhr کی رپورٹ: SamaaTV

Posted: May 19, 2021 | Last Updated: 50 mins agoلاہور کی سیشن کورٹ نے تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین اور انکے بیٹے علی ترین کی عبوری ضمانتوں میں 31مئی تک توسیع کر دی۔

بدھ 19 مئی کو جہانگیر ترین اور علی ترین عبوری ضمانتیں مکمل ہونے پر سیشن کورٹ میں پیش ہوئے۔ ایڈیشنل سیشن جج حامد حسین نے درخواست ضمانتوں پر سماعت کی۔ سماعت کے دوران جہانگیر ترین کے وکیل نے کہا کہ جہانگیر ترین کے لوگ تمام ایف آئی اے میں شامل تفتیش ہیں اور ایف آئی اے کے ساتھ مکمل تعاون کر رہے ہیں۔ جج حامد حسین نے ہدایت کی کہ ایف آئی اے اپنی تفتیش فوری مکمل کرکے رپورٹ دے اور دوبارہ وقت نہ مانگے، آئندہ سماعت تک تفتیش مکمل نہ کی تو شوکاز نوٹس جاری کریں گے۔واضح رہے کہ مارچ 2021 میں ایف آئی اے نے جہانگیر ترین اور ان کے بیٹے علی ترین کے خلاف منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج کیا تھا۔

مقدمے کے مطابق جہانگیر خان ترین اور ان کے بیٹے نے ایک غیر ملکی کمپنی میں تین ارب روپے سے زیادہ کے حصص غیر قانونی طور پر منتقل کیے ہیں جو کہ منی لانڈنرنگ کے زمرے میں آتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

journalistlhr عدالت ھر ھفتے ضمانت میں دو چار دن کک تردید کر دیتی ھے جس سے قوم کا پیسہ اوت عدالت کس وقت ظائع ھوتس ھے سیل ھی دفعہ ایک مزہ نہ خمسبر کیوں نہیں دی جا سکتی ؟؟ اد جس پاسیپعرٹ رکھع اوت نام ای سی ایم میں ڈال کر ایک ماہ کے ضمانت در اور دوسرے کیسز نمٹاؤ

journalistlhr JAHANGIR TAREEN MUST RESIGN AND JOIN ML N. NEXT ELECTION ML N WILL FORM GOVT IN PUNJAB

journalistlhr یہ چہرے پی ٹی آئی سے نکل جانے سے خوشی ہو رہی ہے یہ اس قابل ہی نہ تھے اور نہ اب یہ ہمیں واپس چاہیں ۔ جہانگیر ترین جو پی ٹی آئی میں لائے تھے واپس لے لیا اب احسان اتر گیا ۔لوگ خود ہی واپس آئیں گےمگر دوبارہ نہیں لیے جائیں گے۔ ImranKhanPTI Asad_Umar SMQureshiPTI JahangirKTareen

journalistlhr آج کے بعد جہانگیر ترین کے نام کے ساتھ پی ٹی آئی رہنما نا لکھا اور پڑھا جائے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

منی لانڈرنگ کیسز: جہانگیر اور علی ترین کی عبوری ضمانت میں 31 مئی تک توسیع
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جہانگیر اور علی ترین کی ضمانت میں توسیعپاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیرترین اوران کے بیٹے علی ترین کی ضمانتوں میں 31مئی تک توسیع کی گئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کارپوریٹ فراڈ اور منی لانڈرنگ کیس جہانگیر اور علی ترین کی ضمانتوں میں توسیعCorporate fraud and money laundering case, Jahangir and Ali Tareen's bail extended
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

جہانگیر اور علی ترین کو پھر بڑا ریلیف مل گیا۔۔۔(24نیوز)سیشن اور بینکنگ کورٹ نے جہانگیر ترین اور علی ترین سمیت دیگر کی ضمانتوں میں توسیع کردی۔ اسی کا تو حق بنتا ہے ان سب ریلیف پر
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

جہانگیر ترین کا بڑا کھڑا ک۔۔قومی اور صوبائی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر مقررکر دیئے(24 نیوز)جہانگیر ترین گروپ کا  اعلان کر دیا گیاہے۔ قومی اور صوبائی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر مقررکر دیے گئے۔تفصیلات کے مطا بق سابق مشیر عون چودھری نے Not permanent? جنھیں جہانگیرترین نے پٹے ڈالے تھے وہ تو واپس اپنے مالک جہانگیرترین کے پاس چلے گئے باقی PTI میں کیا بچا 🤭🙊 PI 😂 ن میں سے ش تو نہ نکلی لیکن PTI سے T نکل گیا ۔۔۔ جہانگیر ترین گروپ کا باقاعدہ اعلان!! قومی اور صوبائی اسمبلی میں اپنے الگ پارلیمانی لیڈران کا اعلان کر دیا گیا!! راجہ ریاض قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر ہوں گے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »