اگر امریکہ کو اسرائیل کی حمایت کا اتنا ہی شوق ہے تو اپنی یہ ریاست انہیں دے دے میا خلیفہ نے جوبائیڈن کو آڑے ہاتھوں لے لیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

'اگر امریکہ کو اسرائیل کی حمایت کا اتنا ہی شوق ہے تو اپنی یہ ریاست انہیں دے دے' میا خلیفہ نے جوبائیڈن کو آڑے ہاتھوں لے لیا

جب سے اسرائیل اور فلسطین کا تنازعہ شروع ہوا ہے تب سے ہی میا خلیفہ ٹوئٹر پر خاصی متحرک ہیں اور اسرائیل کو خوب آڑے ہاتھوں لے رہی ہیں۔ انہوں نے اپنے ایک حالیہ ٹویٹ میں جوبائیڈن

انتظامیہ کو تجویز دی ہے کہ اگر امریکہ کو اسرائیل کی حمایت کا اتنا ہی شوق ہے تو وہ فلسطین کی جان چھوڑ دے اور اسرائیلیوں کو اپنی ریاست نیو جرسی دے دے۔ یہ اتنی بھی کوئی راکٹ سائنس نہیں ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Free palestine

I cant understand why Palestinies are fighting against israil they should learn from Pakistan Army and make songs like israil ja ja falastin se nkl ja

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات