منی لانڈرنگ کیسز: جہانگیر اور علی ترین کی عبوری ضمانت میں 31 مئی تک توسیع

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: سیشن عدالت نے منی لانڈرنگ کے دو مقدمات میں جہانگیر ترین اور علی ترین کی عبوری درخواست ضمانت میں 31 مٸی تک توسیع کر دی۔ ایڈیشنل سیشن جج حامد حسین نے جہانگیر ترین اور علی ترین کی عبوری ضمانتوں

پر سماعت کی۔ جہانگیر ترین اور علی ترین عدالت میں پیش ہوئے۔ جج نے ایف آئی اے کے افسر سے استفسار کیا انوسٹی گیشن کہاں پہنچی ہے، جس پر ایف آئی اے افسر نے کہا تحقیقات جاری ہیں، ہم ریکارڈ کا جائزہ لے رہے ہیں۔

ایف آئی اے نے جہانگیر ترین اور علی ترین کی انکوائری رپورٹ عدالت میں پیش کر دی۔ جج حامد حسین نے ایف آئی اے کی انکوائری رپورٹ کا جائزہ لیا۔ ایف آئی اے نے عدالت کو بتایا کہ بھاری ٹرانزیکشنز ہوئیں وہ اس پر تحقیقات کر رہے ہیں، ریکارڈ ہمارے پاس آگیا ہے، اس کو بھی دیکھ رہے ہیں، 90 فیصد ریکارڈ ہمارے پاس آ چکا ہے۔

وکیل جہانگیر ترین نے عدالت کو بتایا کہ لاک ڈاؤن اور عید کی چھٹیوں کی وجہ سے کام بند رہا ہے، ایف آئی اے جہانگیر ترین سے 2008، 2009 کا ریکارڈ مانگ رہا ہے، جہانگیر ترین کی بے گناہی کے لیے ہمارے پاس والیم موجود ہیں، ان کے پاس مکمل ریکارڈ موجود ہے، ہم ہوا میں بات نہیں کریں گے، ہمارے پاس ریکارڈ ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کارپوریٹ فراڈ اور منی لانڈرنگ کیس جہانگیر اور علی ترین کی ضمانتوں میں توسیعCorporate fraud and money laundering case, Jahangir and Ali Tareen's bail extended
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

شہباز فیملی کیخلاف منی لانڈرنگ سمیت ریفرنسز پر سماعت 14 جون تک ملتویJudge supporter for criminals
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شہباز شریف کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت 14جون تک ملتویلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) احتساب عدالت کی جانب سے مسلم لیگ(ن) صدر شہباز شریف اور قائد حزب اختلاف پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شہباز فیملی کیخلاف منی لانڈرنگ سمیت ریفرنسز پر سماعت 14 جون تک ملتویشہباز فیملی کیخلاف منی لانڈرنگ سمیت ریفرنسز پر سماعت 14 جون تک ملتوی AccountabilityCourt Adjourns CMShehbaz MoneyLaundering Case Hearing Till June pmln_org president_pmln PmlnMedia NAB
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »