اوگرا کی پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اوگرا نے پٹرول کی قیمت میں 1 روپے 90 پیسے فی لیٹراضافےکی تجویز دے دی ، وزارت خزانہ اوگرا کی سمری پر وزیراعظم سےمشاورت کے بعد نوٹیفکیشن جاری کرے گی۔ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu

اسلام آباد : اوگرا نے پٹرول کی قیمت میں 1 روپے 90 پیسے فی لیٹراضافےکی تجویز دے دی ، وزارت خزانہ اوگرا کی سمری پر وزیراعظم سےمشاورت کے بعد نوٹیفکیشن جاری کرے گی۔

تفصیلات کے مطابق ذرائع اوگرا کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی سمری تیار کرلی گئی ہے ، جس میں پٹرول کی قیمت میں 1 روپے 90 پیسے فی لیٹر اضافے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 25 پیسے فی لیٹر اضافے کی تجویز دی ہے.

یاد رہے 30 اپریل کو وزیراعظم عمران خان نے اوگرا کی سفارش کو مسترد کرتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا تھا، آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 سے 10 روپے اضافے کی سفارش کی گئی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ARYNEWSOFFICIAL Hardly 2rs increase honge but yahan kiraya k name per 5rs instant behr jayenge Diesel wale b petrol per ajayenge foran

ARYNEWSOFFICIAL Oy zalmo 1ropa or 90 pasa sa kea ho ga koi 50 ropa ka to kro zalmo asa karo grib awam ka blood nekal lo

ARYNEWSOFFICIAL

ARYNEWSOFFICIAL Very bad

Long phar keemty zada

SavePalestine StandwithPalestine PalestineBleeding FreePalaestine PalestineBleeding IsraelTerrorists IsraelTerrorism AlAqsaUnderAtrack AlAqsa GenocideinGaza SavePalestine FreePalaestine FreePalaestine FreePalaestine PalestineBleeding FreePalaestine FreePalaestine

Very good yeh bhi kam hai zeada hona chaheay

😁😁

Ooo zalmooo Gareeb ko zinda chor do

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات