کورونا وائرس : سعودی حکومت کا مسافر طیاروں سے متعلق اہم فیصلہ -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا وائرس : سعودی حکومت کا مسافر طیاروں سے متعلق اہم فیصلہ ARYNewsUrdu

ریاض : سعودی عرب میں کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے اقدامات کا سلسلہ جاری ہے، اس حوالے سے مسافر طیاروں میں خصوصی اہلکاروں کو تعینات کیا جارہا ہے جو مسافروں کو طبی سہولیات فراہم کریں گے۔

ابراہیم الروسا نے بتایا کہ مسافر طیاروں پر تعینات عملہ اس قسم کے حالات سے نمٹنے کی مکمل اہلیت رکھتا ہے اور ا نہیں مشکوک کیسز سے نمٹنے کی تربیت دی گئی ہے۔ محکمہ شہری ہوابازی کے ترجمان کا کہنا تھا کہ کسی بھی مسافر کے بارے میں یہ معلوم ہوجانے پر کہ وہ کورونا وائرس کا ممکنہ مریض ہے اس کی نگہداشت اور نگرانی کےلیے ایک اہلکار تعینات ہوگا جبکہ طیارے کے ایئرپورٹ پر پہنچتے ہی مشتبہ مریض کو مقررہ طریقہ کار کے مطابق ہسپتال میں داخل کرایا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

SavePalestine StandwithPalestine PalestineBleeding FreePalaestine PalestineBleeding IsraelTerrorists IsraelTerrorism AlAqsaUnderAtrack AlAqsa GenocideinGaza SavePalestine FreePalaestine FreePalaestine FreePalaestine PalestineBleeding FreePalaestine FreePalaestine

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات