کردی ہے ۔ کابینہ ڈویژن نے ایکنک کی تشکیل نو کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے
کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین ایکنک کا چیئرمین مقرر کیا گیا ہے۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر، وفاقی وزیر صنعت و پیداوار خسرو بختیار اور وزیر توانائی حماد اظہر ایکنک کے ارکان میں شامل ہیں۔ پنجاب سے وزیر خزانہ مخدوم ہاشم جواں بخت، سندھ سے نثار احمد کھوڑو ایکنک اور خیبر پختونخواہ سے تیمور سلیم جھگڑا ایکنک کے رکن ہوں گے، بلوچستان سے وزیر مواصلات و ورکس نوابزادہ طارق خان مگسی ایکنک کے رکن ہوں گے۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ: