بڑی خوشخبری، بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کوئٹہ: (دنیا نیوز) ملک کیلئے بڑی خوشخبری، بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کر لیے گئے۔

تفصیلات کے مطابق بلوچستان میں گیس کے ذخائر دریافت کر لیے گئے ہیں، او جی ڈی سی ایل نے جندران ای ایل بلاک سے گیس کے ذخائر دریافت کیے گئے ہیں۔ گیس کی تلاش کے لئے کنویں کی کھدائی1200 میٹر تک کی گئی۔

حکام کے مطابق ابتدائی طو ر پر یومیہ 7.08 ایم ایم ایس سی ایف ڈی گیس حاصل ہو گی، اوجی ڈی سی ایل حکام دریافت سے ملکی ہائیڈروکاربن کے ذخائر میں خاطر خواہ اضافہ ہو گا۔ حالیہ دریافت سے ملک میں تیل اور گیس کی طلب و رسد کے فرق کو کم کرنے میں بہت مدد ملے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Mashallah

Mulak me itny zakhir he tu guess q logo ki ponch sy duur hy ?

Allah pak ne hamen sb kch ataa farmaya h bs niyat saf howni chahye

بلوچستان میں دنیا بہت کچھ ہے بس کاش ہمارے حکمران اپنے بلوچستان کو اپنا سمجھتے

پنجاب کي مبارڪون

الحمداللہ

Mgr phr bi 75 saalon sy balochistan m baloch qoam or sindh m sindhi qoam apny haqooq sy mahroom , ye bi to israeli yahoodiat jaisa hi zulum hy

Good

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی ایئرلائن نے بڑی خوشخبری سنادیسعودی ایئرلائن نے بڑی خوشخبری سنادی ARYNewsUrdu پاکستانی میڈیا والے ریٹنگ اور کریڈٹ کے چکر میں اندھے ہو چکے ہیں سرخیاں ایسے لگاتے ہیں جیسے کوئی معجزہ ہو گیا ہو جبکہ خبر وہی ناصرف پرانی بلکہ اکثر اوقات تو جھوٹ اور من گھڑت ہوتی ہے یہ خبر بھی پرانی ترین ہے، صرف اپنے پکوڑے بیچنے کیلئے ARY والوں نے زبردستی لگا دی ہے 🤦‍♂️🤦‍♂️ Can I ply from pakistan to saudia? اسرائیل کی پرواز منسوخ کی ہیں۔ خوشخبری کیا ہے😏
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بڑی خوشخبری وہ غیر ملکی جن کے لیے سعودی عرب نے قرنطینہ کی پابندی ختم کردیجدہ(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب نے ایسے غیرملکیوں کے لیے قرنطینہ کی پابندی ختم کر دی، جوکورونا کی ویکسین لگوا کر ریاست میں جائیں۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق قبل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دھاندلی سے پاک انتخابات کے انعقاد میں بڑی پیش رفتدھاندلی سے پاک انتخابات کے انعقاد میں بڑی پیش رفت ARYNewsUrdu This work like a charm for the urban areas .. but how about villages & backward areas ! & what is the possibility of being rigged by the software bug or editing later on !
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سابق ڈپٹی چیئرمین سینیٹ بڑی مشکل میں پھنس گئےسابق ڈپٹی چیئرمین سینیٹ بڑی مشکل میں پھنس گئے ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فلسطین اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی لیکن اس میں اردن کا کیا کردار ہے؟بڑی خبرعمان(مانیٹرنگ ڈیسک) اردن کے بادشاہ عبداللہ دوئم نے کہا ہے کہ فلسطین کے خلاف اسرائیلی فوج کی حالیہ مہم کو روکنے کے لیے اردن کی طرف سے سخت سفارتی کوششیں کی جا شاہ عبدالله دوئم: فلسطین پر اسرائیلی بمباری خطے میں عدم استحکام کا باعث بن سکتی ھے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »