دھاندلی سے پاک انتخابات کے انعقاد میں بڑی پیش رفت

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دھاندلی سے پاک انتخابات کے انعقاد میں بڑی پیش رفت ARYNewsUrdu

اسلام آباد: حکومت نے آئندہ الیکشن دھاندلی سے پاک کرانے کا مصمم ارادہ کئے ہوئے ہے، جسے پایہ تکمیل تک پہنچانے کے لئے آج ایک اور سنگ میل عبور کیا گیا ہے۔

اس موقع پر وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ انتخابی اصلاحات کیلئے اتفاق رائے ضروری ہے، تمام جماعتیں بیٹھیں اور متفقہ فیصلہ کریں، مشیر پارلیمانی امور بابر اعوان کا کہنا تھا ک دھاندلی کے کینسر سے نجات کیلئے ن لیگ اور پیپلزپارٹی کو ہمارا ساتھ دینا ہوگا۔ فواد چوہدری نے بتایا کہ یہ مشین انٹرنیٹ سے منسلک نہیں ہے، عام انتخابات میں جو اخراجات آتے ہیں ای وی ایمز لگنےسےبھی تقریباً اتنا ہی آئیگا، ای وی ایمز بہت آسان ہے جو موبائل استعمال کرتا ہے وہ آسانی سے چلاسکتاہے، ای وی ایم بجلی سےمنسلک بھی نہیں ہوگی،اسکی اپنی بیٹری ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

This work like a charm for the urban areas .. but how about villages & backward areas ! & what is the possibility of being rigged by the software bug or editing later on !

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک انگلینڈ سیریز سے متعلق زبردست خوشخبریپاک انگلینڈ سیریز سے متعلق زبردست خوشخبری ARYNewsUrdu ARYNEWSOFFICIAL Kya kush khabri
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شہبازشریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے سے متعلق فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنجوفاقی حکومت نے شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے سے متعلق لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سیالکوٹ : بدنام زمانہ دو منشیات فروشوں سے 2 کلو سے زائد منشیات برآمدسیالکوٹ : پھلورہ پولیس بگ بدنام زمانہ دو منشیات فروشوں صغیر اور مدثرسے 2 کلو سے زائد منشیات برآمد, پولیس اہلکاروں نے دوران گشت بدنام زمانہ منشیات فروش صغیر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ہنزہ: 7 ماہ سے بند شیسپر گلیشئیر سے پانی کا اخراج شروعہنزہ (ویب ڈیسک) گلگت بلتستان کے ضلع ہنزہ میں 7 ماہ سے بند شیسپر گلیشیئر سے پانی کا اخراج شروع ہوگیا جب کہ حسن آباد نالے میں بھی پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ ہو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جوبائیڈن کے ہاتھ خون سے رنگے، فلسطین کی حمایت سے پیچھے نہیں ہٹ سکتے:اردوانانقرہ: (ویب ڈیسک) ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ فلسطین کی حمایت سے پیچھے نہیں ہٹ سکتے۔ اسرائیل کی حمایت کرنے پر جو بائیڈن کے ہاتھ فلسطینیوں کے خون سے رنگے ہوئے ہیں۔ asi hamayat pr lanat , srf batyn kro srf batyn by warming the blood of our muslim brothers and sisters in Turkey , he is just trying to strengthen his vote bank. ShameOnAllMuslimCountries
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارت:سمندری طوفان تاکوتائے کرناٹکاگوااورگجرات کے صوبوں سے ٹکرانے سے 60 افرادہلاکبھارت میں سمندری طوفان تاکوتائے کرناٹکا،گوااورگجرات کے صوبوں سے ٹکرانے سے کم ازکم ساٹھ افرادہلاک ہوگئے ہیں۔طوفان کی شدت آج بھی برقراررہے گی اورکئی علاقوں میں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »