شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد گرفتار

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گرفتار دہشت گروں کو تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا، گرفتار دہشت گردوں اور سہولت کاروں نے اعتراف جرم کرلیا ہے، سرکاری ذرائع

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران خودکش حملہ آور اس کے ساتھی اور 4 سہولت کاروں کو گرفتار کرلیا گیا۔

سرکاری ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے ایک خودکش حملہ کو ساتھی اور چار سہولت کاروں سمیت گرفتار کرلیا۔ گرفتار دہشت گروں کو تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا، گرفتار دہشت گردوں اور سہولت کاروں نے اعتراف جرم کرلیا ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق رواں سال اب تک شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے 28 سہولت کار گرفتار کیے جا چکے ہیں، گرفتار دہشت گردوں سے ملنے والی معلومات کے بعد مزید گرفتاریاں بھی متوقع ہیں۔سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ گرفتار ہونے والے بیشتر دہشت گرد کرک،ہنگو، کرم اور ٹل کے مدارس میں پڑھتے تھے۔

سرکاری حکام نے والدین سے اپیل کی ہے کہ بچوں کو مدارس میں داخل کرتے وقت چھان بین کے بعد مدارس کا انتخاب کریں ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

شمالی وزیرستان میں دہشت گرد آتے کہاں سے ہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سکیورٹی فورسز کے ملک بھر میں آپریشنز، متعدد دہشتگرد گرفتار اور حملے ناکامملک میں دہشتگردی کی حالیہ لہر کے بعد فورسز نے ملک بھر میں 6921 آپریشنز میں 142دہشتگردوں کو ہلاک اور 1007کو گرفتار کیا۔ Khud hi se logon ko dekhshat gard bnate hain aur phir awam ki hamdardian sametne ke liye un ko marte hain dehshat gardi ke naam pe Get lost in my Pakistan Quietly doing the work 👏 OfficialDGISPR 👏👏
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سکیورٹی فورسز کی ملک بھر میں کارروائیاں، 3 ماہ میں 142 دہشتگرد ہلاکاسلام آباد: (دنیا نیوز) حالیہ بڑھتی دہشت گردی کے خلاف سکیورٹی فورسز نے ملک بھر میں بے شمار آپریشنز کیے، سکیورٹی فورسز نے 3 ماہ میں دہشت گردوں اورسہولت کاروں کے متعدد حملے ناکام بنائے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

سکیورٹی فورسز کی ملک بھر میں کارروائیاں، 3 ماہ میں 142 دہشتگرد ہلاک - ایکسپریس اردوملک بھر میں جاری انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے دوران سہولت کاروں کے علاوہ 1007 دہشت گرد گرفتار کیے گئے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سکیورٹی فورسز کی ملک بھر میں کارروائیاں، 142 دہشتگرد ہلاکاسلام آباد: (دنیا نیوز) حالیہ بڑھتی دہشت گردی کے خلاف سکیورٹی فورسز نے ملک بھر میں بے شمار آپریشنز کیے، سکیورٹی فورسز نے 3 ماہ میں دہشت گردوں اورسہولت کاروں کے متعدد حملے ناکام بنائے۔ hhhhhhhh گستاخ صحابہ کرنے والوں کو بھی ساتھ ہی ہلاک کریں وہ بھی دہشت گرد تنظیم سے تعلق رکھتے ہیں سیکورٹی فورسز والوں کو سب سے پہلے اپنے غدار جرنیلوں کو ہلاک کرنا چاہیے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سکیورٹی فورسز کا سمندر میں آپریشن، 3 ارب روپے کی منشیات برآمدکراچی: (دنیا نیوز) سکیورٹی فورسز نے پاکستان کی سمندری حدود میں بڑا آپریشن کرتے ہوئے 3 ارب روپے کی منشیات برآمد کر لیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ڈکیتی کے دوران سرکاری اہلکار کا قتل، ملزم ایک ماہ بعد گرفتارکراچی میں پولیس اور رینجرز کی مشترکہ کارروائی میں سرکاری اہلکار کو ڈکیتی کے دوران قتل کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ That's really good news, kindly requesting to check weather he is the person, or they have got someone innocent in this case, after all our police is really doing good in this role.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »