سکیورٹی فورسز کی ملک بھر میں کارروائیاں، 3 ماہ میں 142 دہشتگرد ہلاک - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملک بھر میں جاری انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے دوران سہولت کاروں کے علاوہ 1007 دہشت گرد گرفتار کیے گئے

سکیورٹی فورسز کی ملک بھر میں دہشت گردی کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں، جن میں 3 ماہ کے دوران 142 دہشت گرد ہلاک کردیے گئے۔

حالیہ بڑھتی دہشت گردی کے خلاف سکیورٹی فورسز کی جانب سے کئی آپریشنز کیے جا رہے ہیں۔ اس سلسلے میں گزشتہ 3 ماہ کے دوران نہ صرف دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کو گرفتار کیا گیا بلکہ کئی حملے ناکام بھی بنا دیے گئے ہیں۔مجموعی طور پر ملک بھر میں 6921 آپریشنز کے دوران 142 دہشت گردوں کو ہلاک اور 1007 کو گرفتار کیا گیا۔

سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں خیبر پختونخوا میں 1960 آپریشنز، 1516 ایریا ڈومینیشن آپریشنز، 301 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز،143 ایریا سینیٹائزیشن آپریشنز کیے گئے جب کہ 98 دہشت گردوں کو ہلاک اور 540 کو گرفتار کیا گیا۔ دوسری جانب بلوچستان میں 3414 آپریشنز،2980 ایریا ڈومینیشن آپریشنز،67 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز، 367 ایریا سینیٹایزیشن آپریشنز کیے گئے جب کہ 40 دہشت گردوں کو ہلاک اور 112 کو گرفتار کیا گیا۔

دریں اثنا سندھ میں 752ا نٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کیے گئے جب کہ 3د ہشت گردوں کو ہلاک اور 344 کو گرفتار کیا گیا۔پنجاب میں 165انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کیے گئے۔ ان آپریشنز کے دوران ایک دہشت گرد کو ہلاک جب کہ11کو گرفتار کیا گیا۔ملک بھر میں دہشت گردی کی روک تھام کے لیے سکیورٹی فورسز کے آپریشنز جاری ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سکیورٹی فورسز کی ملک بھر میں کارروائیاں، 142 دہشتگرد ہلاکاسلام آباد: (دنیا نیوز) حالیہ بڑھتی دہشت گردی کے خلاف سکیورٹی فورسز نے ملک بھر میں بے شمار آپریشنز کیے، سکیورٹی فورسز نے 3 ماہ میں دہشت گردوں اورسہولت کاروں کے متعدد حملے ناکام بنائے۔ hhhhhhhh گستاخ صحابہ کرنے والوں کو بھی ساتھ ہی ہلاک کریں وہ بھی دہشت گرد تنظیم سے تعلق رکھتے ہیں سیکورٹی فورسز والوں کو سب سے پہلے اپنے غدار جرنیلوں کو ہلاک کرنا چاہیے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سکیورٹی فورسز کے ملک بھر میں آپریشنز، متعدد دہشتگرد گرفتار اور حملے ناکامملک میں دہشتگردی کی حالیہ لہر کے بعد فورسز نے ملک بھر میں 6921 آپریشنز میں 142دہشتگردوں کو ہلاک اور 1007کو گرفتار کیا۔ Khud hi se logon ko dekhshat gard bnate hain aur phir awam ki hamdardian sametne ke liye un ko marte hain dehshat gardi ke naam pe Get lost in my Pakistan Quietly doing the work 👏 OfficialDGISPR 👏👏
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سیکیورٹی فورسز دہشت گردی کے خاتمے کیلئے متحرک، 3 ماہ کے دوران 142 دہشت گرد ہلاکاسلام آباد : سیکیورٹی فورسز دہشت گردی کے خاتمے کیلئے متحرک ہیں ، تین ماہ کے دوران 6 ہزار 921 آپریشنز میں 142 دہشت گرد ہلاک کردیئے یہی 142 جرنیل لٹکائے جائیں تو پاکستان بہتری طرف شاہین سے زیادہ پرواز کرے گا اللہ جانے کون معصوم دہشت گردی کے نام پر مارے گۓ ہونگے ۔۔جس ملک میں عمران خان ،شہباز گل اور ارشد شریف جیسوں کو دہشت گرد قرار دے دیا جاۓ وہاں کوئ بھی دہشت گردی کے نام پر مارا جا سکتا ہے ۔ تو ادھر ادھر کی نہ بات کر یہ بتا کہ قافلہ کیوں لٹا مجھے رہزنوں سے گلا نہیں تری رہبری کا سوال ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سونے کی قیمت میں مزید اضافہملک بھر میں سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی پولیس آفس حملے میں ہلاک دہشت گرد زالانور سے متعلق اہم انکشافاتکراچی : کراچی پولیس آفس حملے میں ہلاک دہشتگرد زالانور سے متعلق انکشاف ہوا ہے کہ دہشت گرد زالانورافغانستان سےگزشتہ ماہ پاکستان آیا تھا بس کر دو ڈرامہ فلاپ ہو گیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں مختلف حادثات، کم از کم 7 افراد ہلاک، 3 زخمیلاہور : ( دنیا نیوز ) ملک بھر میں مختلف ٹریفک حادثات کے نتیجے میں کم از کم سات افراد ہلاک جبکہ تین زخمی ہو گئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »