سکیورٹی فورسز کی ملک بھر میں کارروائیاں، 142 دہشتگرد ہلاک

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سکیورٹی فورسز کی ملک بھر میں کارروائیاں، 142 دہشتگرد ہلاک SecurityForces Terrorism

سکیورٹی فورسز کی جانب سے ملک بھر میں مجموعی طور پر 6921 آپریشنز کے دوران 142 دہشتگردوں کو ہلاک جبکہ 1007 کو گرفتار کیا گیا۔

خیبر پختونخوا میں کل 1960 آپریشنز ہوئے جن میں 1516 ایریا ڈومینیشن آپریشنز، 301 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز اور 143 ایریا سینیٹائزیشن آپریشنز کیے گئے، ان آپریشنز میں 98 دہشتگردوں کو ہلاک اور 540 کو گرفتار کیا گیا۔ بلوچستان میں 3414 آپریشنز میں 2980 ایریا ڈومینیشن آپریشنز، 67 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز، 367 ایریا سینیٹایزیشن آپریشنز شامل ہیں، بلوچستان میں کیے جانے والے آپریشنز میں 40 دہشت گردوں کو ہلاک اور 112 کو گرفتار کیا گیا۔

سندھ میں 752 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز میں 3 دہشت گرد ہلاک اور 344 گرفتار ہوئے، پنجاب میں 165 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کیے گئے جن میں 1 دہشت گرد ہلاک 11 کو گرفتار کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

koie tasveer dehsht grd ka dhkaya karo kis ko mara hy 142 ko mara hhhhh dollar khor

الحمدللہ، کتنے ہی کتے جہنم واصل ہوئے۔

Lifafaa bhai

کتنے بے گناہ پٹھان مار دیے ظالموں۔

Imran Khan Zindabad

دلے

اک سو بتالیس چھڈ کے پنج سو وی کہہ دو پھدو عوام تاجا حوالدار کیہڑا کسے پچھنا دسنا تہانوں کہ آئے کتھوں مارے کتھے تے کون تے کیویں تے کینج سب گندا ہے پر دھندہ ہے یہ

سیکورٹی فورسز والوں کو سب سے پہلے اپنے غدار جرنیلوں کو ہلاک کرنا چاہیے

گستاخ صحابہ کرنے والوں کو بھی ساتھ ہی ہلاک کریں وہ بھی دہشت گرد تنظیم سے تعلق رکھتے ہیں

hhhhhhhh

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سکیورٹی فورسز کے ملک بھر میں آپریشنز، متعدد دہشتگرد گرفتار اور حملے ناکامملک میں دہشتگردی کی حالیہ لہر کے بعد فورسز نے ملک بھر میں 6921 آپریشنز میں 142دہشتگردوں کو ہلاک اور 1007کو گرفتار کیا۔ Khud hi se logon ko dekhshat gard bnate hain aur phir awam ki hamdardian sametne ke liye un ko marte hain dehshat gardi ke naam pe Get lost in my Pakistan Quietly doing the work 👏 OfficialDGISPR 👏👏
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ملک بھر میں مختلف حادثات، کم از کم 7 افراد ہلاک، 3 زخمیلاہور : ( دنیا نیوز ) ملک بھر میں مختلف ٹریفک حادثات کے نتیجے میں کم از کم سات افراد ہلاک جبکہ تین زخمی ہو گئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سونے کی قیمت میں مزید اضافہملک بھر میں سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے واحد پولیس اسپتال کی سکیورٹی بڑھانے کی درخواستاسپتال میں بڑی تعداد میں اہلکار اور ان کے اہلخانہ علاج کیلئے آتے ہیں، موجود سکیورٹی صورتحال میں اسپتال میں اہلکاروں اور اہلخانہ کی سکیورٹی ضروری ہے: خط کا متن
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اے این ایف کی کارروائیاں کروڑوں کی منشیات پکڑی گئیں 2 خواتین سمیت متعددملزمان گرفتارکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)اینٹی نارکوٹکس فورس(اے این ایف) کی ملک بھر میں کارروائیوں کے دوران کروڑوں روپے مالیت کی منشیات پکڑی گئیں جبکہ 2 خواتین سمیت متعدد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شام کے دارالحکومت دمشق پر اسرائیل کا حملہ، پانچ افراد ہلاک - BBC News اردوشام کی فوج کا کہنا ہے کہ اتوار کو ملک کے دارالحکومت دمشق پر مبینہ طور پر اسرائیل نے میزائل داغے جس کے نتیجے میں پانچ افراد ہلاک ہوئے۔ Shame on Israel. یہ جتنے مرضی حملے کر لیں۔انکی موت اور اسرائیل کا خاتما اسی دمشق شہر سے ہو گا۔انشا اللہ Why is Israel terrorising?
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »