برازیل میں لینڈ سلائیڈنگ، ہلاکتوں میں اضافہ، درجنوں افراد لاپتہ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

برازیل میں لینڈ سلائیڈنگ، ہلاکتوں میں اضافہ، درجنوں افراد لاپتہ International

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ساؤ پالو کے مشرقی ساحلی علاقے میں ریکارڈ مقدار میں بارش ہونے کے بعد 750 سے زائد افراد اپنے گھروں سے محروم ہو گئے ، چٹانوں پر بنائے گئے بہت سے میک شفٹ گھر پانی کے بہاؤ کو برداشت نہ کرنے کی وجہ سے گر گئے۔

ماہرین موسمیات نے بتایا کہ برٹیوگا میں صرف 24 گھنٹوں کے اندر 680 ملی میٹر سے زیادہ بارش ریکارڈ کی گئی ہے ، ماہرین نے آنے والے دنوں میں مزید موسلادھار بارش کی بھی پیش گوئی کی ہے۔ دوسری جانب ساؤپولو کے گورنر کی جانب سے چھ متاثرہ شہروں میں 180 دن کیلئے ہنگامی صورت حال نافذ کی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

برازیلسیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاںہلاکتوں کی تعداد 40 ہو گئیںبرازیل کی ریاست سائوپولو میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث مختلف حادثات میں ہلاکتوں کی تعداد 40 ہو گئی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق متعدد افراد لاپتہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

برازیل : بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سےتباہی، 36 افراد ہلاکبرازیلیا : (ویب ڈیسک ) برازیل کی ریاست ساؤپولومیں طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث مختلف حادثات میں 36 افراد جان کی بازی ہار گئے ۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

برازیل: شدید بارشوں اور سیلابی صورتحال سے تباہی 36 افراد ہلاکبرازیل میں شدید بارشوں کے بعد پیدا ہونے والی سیلابی صورتحال نے تباہی مچادی جس کے نتیجے میں 36 افراد ہلاک اور متعدد بے گھر ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق برازیل
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

برازیل : شدید بارشیں، 36 ہلاک، درجنوں گھر بہہ گئےبرازیل میں شدید بارشوں کے بعد پیدا ہونے والی سیلابی صورتحال نے تباہی مچادی جس کے نتیجے میں 36 افراد ہلاک اور متعدد بے گھر ہوگئے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ڈالر کی قیمت میں کئی روز بعد اضافہ ریکارڈڈالرکی قیمت میں گزشتہ کئی روز سے مسلسل  کمی کے بعد آج اضافہ ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں نئے کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بڑا اضافہ ریکارڈ ہوا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل8؛ لنکن بورڈ کا ’ہسرنگا‘ کو این او سی جاری کرنے سے انکار - ایکسپریس اردوتین میچوں میں دو ناکامیوں کے ساتھ گلیڈی ایٹرز کی مشکلات میں مزید اضافہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »