سکیورٹی فورسز کا سمندر میں آپریشن، 3 ارب روپے کی منشیات برآمد

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سکیورٹی فورسز کا سمندر میں آپریشن، 3 ارب روپے کی منشیات برآمد Drugs Karachi

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق آپریشن میں پاک بحریہ، پاکستان میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی اور اینٹی نارکوٹکس فورس نے حصہ لیا، آپریشن انٹیلی جنس کی معلومات کی بنیاد پر کیا گیا۔

ترجمان نے مزید کہا کہ گرفتار سمگلرز اور ضبط شدہ منشیات کا سامان قانونی کارروائی کیلئے اے این ایف حکام کے سپرد کر دیا گیا ہے، پاک بحریہ دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ مل کر غیر قانونی سرگرمیاں روکنے کیلئے کاوشیں جاری رکھے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی کے واحد پولیس اسپتال کی سکیورٹی بڑھانے کی درخواستاسپتال میں بڑی تعداد میں اہلکار اور ان کے اہلخانہ علاج کیلئے آتے ہیں، موجود سکیورٹی صورتحال میں اسپتال میں اہلکاروں اور اہلخانہ کی سکیورٹی ضروری ہے: خط کا متن
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ملک کے نادہندہ ہونے کے بیان کا اسٹاک مارکیٹ پر منفی اثر - ایکسپریس اردو41 ہزار کی حد اور 72 فیصد حصص کی قیمتیں گر گئیں، 73 ارب روپے ڈوب گئے، 100 انڈیکس میں 444 پوائنٹس کی کمی Market Performers
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سکیورٹی فورسز کی ملک بھر میں کارروائیاں، 3 ماہ میں 142 دہشتگرد ہلاک - ایکسپریس اردوملک بھر میں جاری انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے دوران سہولت کاروں کے علاوہ 1007 دہشت گرد گرفتار کیے گئے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سکیورٹی فورسز کی ملک بھر میں کارروائیاں، 3 ماہ میں 142 دہشتگرد ہلاکاسلام آباد: (دنیا نیوز) حالیہ بڑھتی دہشت گردی کے خلاف سکیورٹی فورسز نے ملک بھر میں بے شمار آپریشنز کیے، سکیورٹی فورسز نے 3 ماہ میں دہشت گردوں اورسہولت کاروں کے متعدد حملے ناکام بنائے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

سکیورٹی فورسز کی ملک بھر میں کارروائیاں، 142 دہشتگرد ہلاکاسلام آباد: (دنیا نیوز) حالیہ بڑھتی دہشت گردی کے خلاف سکیورٹی فورسز نے ملک بھر میں بے شمار آپریشنز کیے، سکیورٹی فورسز نے 3 ماہ میں دہشت گردوں اورسہولت کاروں کے متعدد حملے ناکام بنائے۔ hhhhhhhh گستاخ صحابہ کرنے والوں کو بھی ساتھ ہی ہلاک کریں وہ بھی دہشت گرد تنظیم سے تعلق رکھتے ہیں سیکورٹی فورسز والوں کو سب سے پہلے اپنے غدار جرنیلوں کو ہلاک کرنا چاہیے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

110 سال سے زائد زیر سمندر موجود ٹائی ٹینک کے ملبے کی نئی ویڈیو جاریٹائی ٹینک دنیا کا سب سے بڑا ہی نہیں بلکہ پرتعیش، جدید اور بہترین بحری جہازبھی تھا جو14اپریل 1912 ء سے لے کر آج بھی سمندر کی تہہ میں موجود ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »