شمالی افغانستان میں بارشوں، تباہ کن سیلابی ریلوں سے کم سے کم 150 ہلاکتیں، ہزاروں بے گھر

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

افغانستان میں بغلان، بدخشاں، ہرات اور غور میں سیلاب سے بڑے پیمانے پر جانی و مالی نقصان ہوا ہے اور طالبان حکومت کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق اب تک کم سے کم 150 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

اس سیلاب میں سینکڑوں افراد زخمی ہوئے ہیں جن میں زیادہ تر بچے اور خواتین ہیں جبکہ درجنوں افراد لاپتہ ہیں اور تقریباً دو ہزار مکانات تباہ ہو چکے ہیں۔

افغانستان گذشتہ چند ہفتوں کے دوران غیرمعمولی طور پر شدید بارشوں کی زد میں رہا ہے۔ اپریل کے وسط سے سیلاب میں متعدد افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔ اس سے قبل عبدالمتین قانی نے خبر رساں ایجنسی روئٹرز کو بتایا تھا کہ کابل کے شمال میں واقع بغلان میں امدادی سرگرمیوں کے لیے ہیلی کاپٹرز بھیجے گئے تھے، لیکن نائٹ ویژن لائٹس کی کمی کی وجہ سے ’آپریشن کامیاب نہ ہو سکے۔‘مقامی اہلکار ہدایت اللہ ہمدرد نے خبر رساں ادارے اے ایف پی کو بتایا کہ فوج سمیت امدادی اہلکاروں نے ’کیچڑ اور ملبے کے نیچے کسی بھی ممکنہ متاثرین کی تلاش کر رہے ہیں۔‘

سیلابی صورتحال اس وقت پیدا ہوتی ہے جب بارش اتنی زیادہ ہوتی ہے کہ عام نکاسی آب اس کا مقابلہ نہیں کر سکتی۔ صنعتی دور کے آغاز سے دنیا کے درجہ حرارت میں 1.1 سینٹی گریڈ کا اضافہ ہوا ہے اور جب تک حکومتیں گرین ہاؤس گیسوں کے اخراج کو کم کرنے کے لیے اقدامات نہیں کرتیں، درجہ حرارت میں اضافہ ہوتا رہے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

برازیل میں بارشوں نے تباہی مچادی؛ 29 ہلاک اور 60 لاپتامسلسل ہونے والی بارشوں میں 10 ہزار سے زائد افراد بے گھر ہوگئے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

غزہ کی تعمیرِ نو میں 80 سال اور 40 ارب ڈالر لگ سکتے ہیں؛ اقوام متحدہاسرائیلی بمباری میں 80 ہزار سے زائد گھر مکمل طور پر تباہ ہوگئے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

فلم کیلئے 32 کلو وزن کم کرکے جان خطرے میں ڈال دی، رندیپ ہودا کا انکشافوزن کم کرنے سے جسامت میں تبدیلی آئی اور بار بار وزن کم کرنے سے صحت پر منفی اثرات پڑے، اداکار
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں فضائی آلودگی لاکھوں لوگوں کی جان لینے لگیپاکستان میں ہر سال کم از کم ایک لاکھ 28 ہزار افراد فضائی آلودگی سے ہونے والی مختلف بیماریوں کے باعث موت کی نیند سو جاتے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کینیا میں سیلاب ، 200 سے زائد افراد ہلاک، ہزاروں بے گھرنیروبی (ڈیلی پاکستان آن لائن )کینیا میں سیلاب سے ہلاک ہو نے والوں کی تعداد 228 ہو گئی ۔عالمی میڈیا کے مطابق ملک کی وزارت داخلہ نے بتایا کہ کینیا میں سیلاب سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 228 ہو گئی ہے۔ اس سے پہلے 179 اموات ہوئی تھیں۔ سیلاب نے مغربی کینیا کے مسائی مارا سفاری پارک کو بھی متاثر کیا، جہاں دریائے ٹیلیک کے بہنے سے ہوٹلوں میں سیاحوں کے گروپ...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دن میں کم سے کم کتنی بار منہ دھونا چاہیے ؟ جانئے اور جلد کو تروتازہ بنایئےلندن (ویب ڈیسک )چہرہ یا منہ دھونا بظاہر بہت آسان اور سادہ کام ہے مگر کئی بار اس کے لیے وقت نکالنا بھی مشکل ہو جاتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مگر اس سے بھی زیادہ اہم سوال یہ ہے کہ آخر ایک فرد کو روزانہ کتنی بار چہرہ دھونا چاہیے؟اس کا آسان جواب یہ ہے کہ اس کا کوئی حتمی جواب نہیں کیونکہ ہر فرد کی جِلد مختلف ہوتی ہے۔جہاں تک تفصیلی جواب کی بات ہے تو یہ سادہ...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »