اذلان شاہ کپ فائنل میں پاکستان کو پینلٹی شوٹ آؤٹ میں جاپان سے شکست: ’یہ ہاکی کی بحالی کی طرف پہلا قدم ہے‘

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 72 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 32%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

میچ کے بعد پاکستانی کپتان عماد بٹ نے کہا کہ ’یہ ہمارے لیے سیکھنے کا موقع تھا۔ ہمیں شوٹ آؤٹ پر مزید محنت کرنی ہو گی۔ ہم نے کوچ کی طرف سے مقرر کردہ اہداف حاصل کیے۔ ہم نے کارکردگی میں بہتری دکھائی ہے اور اس سے نیشنز کپ کے لیے ہماری تیاری کو فائدہ پہنچے...

اذلان شاہ کپ فائنل میں پاکستان کو پینلٹی شوٹ آؤٹ میں جاپان سے شکست: ’یہ ہاکی کی بحالی کی طرف پہلا قدم ہے‘آخر کے دو منٹ تھے اور میچ دو، دو گول سے برابر تھا۔ مگر پاکستانی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کی انرجی بے مثال تھی۔ وہ کسی طریقے سے جاپان کا مضبوط دفاع توڑنے کی کوشش کر رہے تھے۔

یہی صورتحال پینلٹی شوٹ آؤٹ میں بھی نظر آئی۔ جاپانی گول کیپر کیتاگوا تاکومی کی مہارت کے آگے پاکستان ابتدائی طور پر تینوں پینلٹیاں سکور کرنے میں ناکام رہا۔ جبکہ جاپان نے ایک کے مقابلے چار پینلٹیاں سکور کیں اور اذلان شاہ کپ اپنے نام کر لیا۔ چوتھے کوارٹر کے دوران 47ویں منٹ پر جاپان کے متسوموتو کازوماسا نے جاپان کی طرف سے دوسرا گول کر کے مقابلہ کو پھر برابر کر دیا۔

سویرا پاشا کے مطابق پاکستانی ہاکی ٹیم کو اپنی کارکردگی پر فخر کرنا چاہیے۔ ادھر وحید خان کہتے ہیں کہ تیسرے کوارٹر سے پاکستانی ٹیم کی انرجی اور صلاحیت نے انھیں حیران کیا۔ ’تصور کریں اگر اس ٹیم کے پاس بہتر عملہ، ٹریننگ کی سہولت اور مالی مدد ہو۔‘ قادر خواجہ نے ایکس پر لکھا کہ ’جن کھلاڑیوں کو ٹورنامنٹ میں جانے سے پہلے یہ نہ پتا ہو کہ انھوں نے کس فیڈریشن عہدیدار کی ماننی ہے؟ جن کھلاڑیوں کو تنخواہ اور مراعات ٹھیک طریقے سے نہ ملے؟ جو کھلاڑی رکشہ پر واپس گھر جائیں۔۔۔اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو Twitter کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے Twitter30ویں اذلان شاہ کپ میں پاکستان کی ہاکی ٹیم پانچ میچوں...

ایونٹ میں چھ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جن میں میزبان ٹیم ملائیشیا کے علاوہ پاکستان، کوریا، جاپان، نیوزی لینڈ اور کینیڈا کی ٹیمیں شامل ہیں۔پاکستان نے آخری بار جاپان کو 2022 کے اذلان شاہ کپ میں پانچ، تین سے شکست دی تھی۔ گذشتہ پانچ مقابلوں میں جاپان نے دو میچز جیتے، دو ڈرا ہوئے جبکہ پاکستان ایک مقابلہ جیتا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سابق اولمپئنز نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ فائنل کیلئے پاکستان ٹیم کو فیورٹ قرار دیدیاپاکستان اور جاپان کی ہاکی ٹیموں کے درمیان 30ویں سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کا فائنل ہفتہ 11مئی کو ملائیشیا کے شہر ایپوہ میں کھیلا جائے گا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ، پاکستان نے کینیڈا کو بھی ہرا دیااذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا نا قابل شکست رہنے کا شاندار سفر جاری ہے اور چوتھے میچ میں کینیڈا کو چار کے مقابلے میں پانچ گول سے ہرا دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان نے جیت کے ساتھ کھاتہ کھول لیاایپوہ: اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کی قومی ٹیم نے عمدہ کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے جیت سے ایونٹ کی شروعات کی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اذلان شاہ کپ میں پاکستان کی تیسری فتح، کینیڈا کو بھی مات دیدیملائیشیا کے شہر ایپوہ میں جاری سلطان اذلان شاہ کپ میں پاکستان نے اپنے چوتھے پول میچ میں کینیڈا کو 3-5 گول سے شکست دے دی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اذلان شاہ کپ، پاکستان کے ناقابل شکست رہنے کا سلسلہ برقرار، جاپان سے مقابلہ برابرایپوہ: اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں قومی ٹیم کے ناقابل شکست رہنے کا سلسلہ برقرار ہے، پاکستان اور جاپان کے درمیان اہم مقابلہ برابر ہوگیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ فائنل، جاپان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو ...ایپوہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میچ میں  جاپان نے پاکستان کو پنالٹی شوٹ آوٹ میں 4-1سے شکست دے کر پہلی بار ایونٹ کے فائنل میں کامیابی حاصل کرلی ۔ دونوں ٹیموں کے درمیان میچ چوتھے کوارٹر میں 2 -2 گول سے برابر رہا جس کے بعد  میچ کا فیصلہ پینالٹی شوٹ آؤٹ پر ہوا۔ جاپان نے پہلے کوارٹر میں پاکستان کے خلاف ایک صفر کی برتری...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »