فلم کیلئے 32 کلو وزن کم کرکے جان خطرے میں ڈال دی، رندیپ ہودا کا انکشاف

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزن کم کرنے سے جسامت میں تبدیلی آئی اور بار بار وزن کم کرنے سے صحت پر منفی اثرات پڑے، اداکار

ورزش بڑھاپے میں ڈی این اے کو نقصان سے بچا سکتی ہے، تحقیقشیخوپورہ سے لاہور جاتے ہوئے رکشا کو حادثہ، دو افراد جاں بحق، چار زخمیعید الفطر؛ متحدہ عرب امارات کے صدر کی اہل خانہ کیساتھ تصویرسینیٹ میں خیبرپختونخوا سے ہمیں پوری نشستیں ملنی چاہئیں، بیرسٹر سیفبلوچستان میں موسم خوشگوار، گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئیحملے کا خدشہ، اسرائیل میں امریکی سفارتخانے کے عملے پرپابندیاں عائدبالی وڈ اداکار رندیپ ہودا نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے اپنی نئی فلم ’سواتنتریا ویر سوارکر‘ کیلئے 32 کلو وزن کم...

47 سالہ اداکار نے ایک تازہ انٹرویو میں بتایا کہ ان کا وزن بہت زیادہ کم ہوا تھا اور اس کی وجہ سے ان کی موت بھی ہوسکتی تھی۔ اداکار نے بتایا کہ وزن کم کرنے سے ان کی جسامت میں تبدیلی آئی اور بار بار وزن کم کرنے سے ان کی صحت پر منفی اثرات پڑے۔رندیپ ہودا کے مطابق 2016 میں فلم ’سربجیت‘ کیلئے بھی انہوں نے وزن کم کیا تھا جس سے انہیں چلنے پھرنے میں بھی تکلیف ہوتی تھی۔

واضح رہے کہ رندیپ ہودا کی فلم 22 مارچ 2024 کو سنیما گھروں کی زینت بنی اور فلم کی کاسٹ میں رندیپ ہودا کے ساتھ انکیتا لوکھانڈے اور اپندردیپ سنگھ اہم کردار ادا کررہے ہیں جبکہ فلم کے ہدایت کار بھی رندیپ ہودا ہی ہیں۔اسرائیل پر حملے کی ایرانی دھمکی پر روس اور جرمنی کا ردعملفراڈ کیس: ویتنام میں پراپرٹی ٹائیکون ارب پتی خاتون کو سزائے موتیہود دشمنی اور مسلم مخالفت امریکا سمیت دنیا بھر میں بڑھتی جا رہی ہے،...

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عالیہ بھٹ مجھ سے خوفزدہ ہوتی تھیں، رندیپ ہوداممبئی: بالی وڈ کے معروف اداکار رندیپ ہودا نے سُپر اسٹار عالیہ بھٹ کے ساتھ فلم ’ہائی وے‘ میں کام کرنے کا تجربہ شیئر کر دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فلم انڈسٹری سے 11 سال دور رہے تو مالی حالات کیسے تھے؟ اداکار رندیپ ہودا کا ...ممبئی (ویب ڈیسک)بالی ووڈ اداکار رندیپ ہودا نے اپنے کیریئر کے دوران پیش آنے والی اپنی مشکلات اور مختلف مراحل پر مبنی اپنے فلمی سفر پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایک وقت تو ایسا بھی آیا کہ مجھے اپنے گھر میں موجود ہر چیز فروخت کرنا پڑی۔  تفصیلات کے مطابق ہریانہ کے علاقے روہتک میں پیدا ہونے والے 47 سالہ رندیپ ہودا نے اداکاری کے بعد اپنی ہدایتکاری کا...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اروشی روٹیلا نے سیاست میں جانے کیلئے مداحوں سے رائے مانگ لیسیاسی میدان میں قدم رکھنے کیلئے ایک ٹکٹ پہلے ہی مل چکا ہے، اداکارہ کا انکشاف
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

’ٹائٹینک‘ کی ہیروئن کی جان بچانے والا لکڑی کا تختہ سات لاکھ ڈالر سے زیادہ میں نیلامہالی وڈ کی فلم ’ٹائٹینک‘ میں ہیروئن روز کے کردار کی جان بچانے میں اہم کردار ادا کرنے والا لکڑی کا تختہ 718750 ڈالر میں نیلام ہوا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سلمان خان نے مجھے کہا یہی وقت ہے پیسہ بنالو! رندیپ ہدابالی وڈ کے منجھے ہوئے اداکار رندیپ ہدا نے انکشاف کیا ہے کہ دبنگ خان نے انھیں کیریئر کے دوران پیسے بنانے کا مشورہ دیا تھا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ہالی ووڈ اداکار ول اسمتھ کا ماہ رمضان میں مکمل قرآن پاک پڑھنے کا انکشافدنیا کی سب سے بڑی فلم انڈسٹری ہالی ووڈ کے معروف اداکار ول اسمتھ نے ماہ رمضان میں قرآن پاک کو حرف بہ حرف پڑھنے کا انکشاف کیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »