دن میں کم سے کم کتنی بار منہ دھونا چاہیے ؟ جانئے اور جلد کو تروتازہ بنایئے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 69 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

لندن (ویب ڈیسک )چہرہ یا منہ دھونا بظاہر بہت آسان اور سادہ کام ہے مگر کئی بار اس کے لیے وقت نکالنا بھی مشکل ہو جاتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مگر اس سے بھی زیادہ اہم سوال یہ ہے کہ آخر ایک فرد کو روزانہ کتنی بار چہرہ دھونا چاہیے؟اس کا آسان جواب یہ ہے کہ اس کا کوئی حتمی جواب نہیں کیونکہ ہر فرد کی جِلد مختلف ہوتی ہے۔جہاں تک تفصیلی جواب کی بات ہے تو یہ سادہ...

ورزش کیلئے سب سے بہترین وقت کون سا ہے ؟ جو آپ کے تمام اندازے ...عید کے دوسرے روز سسرالیوں کے تشدد سے بہو جاں بحقلندن چہرہ یا منہ دھونا بظاہر بہت آسان اور سادہ کام ہے مگر کئی بار اس کے لیے وقت نکالنا بھی مشکل ہو جاتا ہے۔

تفصیلات کے مطابق مگر اس سے بھی زیادہ اہم سوال یہ ہے کہ آخر ایک فرد کو روزانہ کتنی بار چہرہ دھونا چاہیے؟اس کا آسان جواب یہ ہے کہ اس کا کوئی حتمی جواب نہیں کیونکہ ہر فرد کی جِلد مختلف ہوتی ہے۔جہاں تک تفصیلی جواب کی بات ہے تو یہ سادہ عمل کافی پیچیدہ ہو جاتا ہے۔ منہ دھونے کی تعداد کے حوالے سے جِلد کو ہی مدنظر رکھ کر فیصلہ کیا جا سکتا ہے کہ دن بھر میں کتنی بار منہ کو دھونا چاہیے۔مگر ماہرین کا کہنا ہے کہ ہر فرد کو صبح اور رات کو اپنا منہ دھونا چاہیے یا یوں کہہ لیں کہ روزانہ کم از کم 2 بار ضرور چہرے کو دھو لینا چاہیے۔اگر پسینہ بہت زیادہ خارج ہو رہا ہو تو پھر چہرے کو تیسری بار بھی دھویا جا سکتا ہے۔ماہرین نے بتایا کہ اگر آپ دن بھر میں صرف ایک بار منہ دھوتے ہیں تو یہ کام سونے سے قبل کرنا چاہیے تاکہ دن بھر میں جِلد پر اکٹھی ہونے والی گرد اور چکنائی کی صفائی...

چہرے کو بہت زیادہ دھونے سے جِلد خشک ہو جاتی ہے جس کی روک تھام کے لیے غدود زیادہ چکنائی بنانے لگتے ہیں، جس کے باعث چہرے کی جِلد زیادہ چکنی ہو جاتی ہے یا کیل مہاسے زیاہ ابھرنے لگتے ہیں۔ چہرے سے میک اپ کو درست طریقے ہٹایا نہ جائے تو مسام بند ہو سکتے ہیں جس سے دانے نکلتے ہیں۔ماہرین کے مطابق میک اپ استعمال کرنے والی خواتین کو صبح اچھی طرح منہ دھونا چاہیے اور رات کو بھی وائپس سے چہرے کی صفائی کرنا چاہیے۔نوٹ: یہ مضمون طبی جریدوں میں شائع تفصیلات پر مبنی ہے، قارئین اس حوالے سے اپنے معالج سے بھی ضرور مشورہ کریں۔ٹک ٹاک سے امریکی حکومت کو کیا مسئلہ ہے؟ اسے فروخت کیوں کروانا چاہتی ہے؟ آپ بھی ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چمکتی جلد اور صحت مند رہنے کیلئے دن میں کتنی مرتبہ چہرہ دھونا چاہیے؟ ماہرین ...لندن (نیوز ڈیسک) منہ دھونا ہمارے روزمرہ معمول کا لازمی حصہ ہے، لیکن ہم نے کبھی اس بات پر غور نہیں کیا کہ روزانہ کتنی بار منہ دھونا چاہیے۔ یہ سوال اس لئے اہم ہے کہ بار بار منہ دھونا ہماری توقع کے برعکس نتائج پیدا کر سکتا ہے اور ہم صاف شفاف جلد کی بجائے خشک اور کھردری جلد کی پریشانی میں مبتلا ہوسکتے ہیں۔ جریدے بزنس انسائیڈر نے اس موضوع پر ماہر جلد...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اس بار کم سے کم صدقہ فطر اور روزے کا فدیہ کتنا ہوگا؟شریعہ بورڈ پاکستان کی جانب سے صدقہ فطر کا اعلان کردیا گیا، فی فرد کم سے کم کتنی رقم ادا کرنا ہوگی تفصیل سامنے آگئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چھاتی کا کینسر؛ خواتین اگر یہ علامات دیکھیں تو فوری ڈاکٹر سے رجوع کریںخواتین کیلئے ضروری ہے کہ وہ خود اپنا معائنہ کرنے کے قابل ہوں اور مہینے میں کم از کم ایک بار ضرور جائزہ لیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امریکا میں بحری جہاز ٹکرانے سے آہنی پُل گرگیا؛ متعدد ہلاکتوں کا خدشہپُل گرنے سے متعدد گاڑیاں سمندر میں گر گئیں اور کم از کم 20 افراد ڈوب گئے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سام سنگ کا اے آئی ٹیکنالوجی والے گھریلو آلات پر کام جاریکمپنی کے مطابق ایسا کرنے سے آلات کے توانائی کے استعمال اور غذاؤں کے ضیاع کو کم کرنے میں مدد ملے گی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں تین نسلوں کو اکھٹا کرنے والا ”افطار دستر خوان“اس روایت کا ایک فائدہ یہ بھی ہے کہ دور دراز مقامات پرمنتقل ہوجانے والے اہل محلہ سال میں کم از کم ایک بار رابطہ قائم کرلیتے ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »