کینیا میں سیلاب ، 200 سے زائد افراد ہلاک، ہزاروں بے گھر

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

نیروبی (ڈیلی پاکستان آن لائن )کینیا میں سیلاب سے ہلاک ہو نے والوں کی تعداد 228 ہو گئی ۔عالمی میڈیا کے مطابق ملک کی وزارت داخلہ نے بتایا کہ کینیا میں سیلاب سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 228 ہو گئی ہے۔ اس سے پہلے 179 اموات ہوئی تھیں۔ سیلاب نے مغربی کینیا کے مسائی مارا سفاری پارک کو بھی متاثر کیا، جہاں دریائے ٹیلیک کے بہنے سے ہوٹلوں میں سیاحوں کے گروپ...

حیدرآباد: موٹروے پرٹریفک حادثہ ، 4 افراد جاں بحق،14 زخمی، 3 کی ...سپریم کورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کردیانیروبی کینیا میں سیلاب سے ہلاک ہو نے والوں کی تعداد 228 ہو گئی ۔

عالمی میڈیا کے مطابق ملک کی وزارت داخلہ نے بتایا کہ کینیا میں سیلاب سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 228 ہو گئی ہے۔ اس سے پہلے 179 اموات ہوئی تھیں۔ سیلاب نے مغربی کینیا کے مسائی مارا سفاری پارک کو بھی متاثر کیا، جہاں دریائے ٹیلیک کے بہنے سے ہوٹلوں میں سیاحوں کے گروپ لاپتہ ہوگئے۔اس سے پہلے دن میں ملک کے وسطی حصے میں مائی ماہیو گاو¿ں کے قریب مٹی کا تودہ گرنے سے 46 افراد ہلاک ہو گئے تھے۔ وزارت کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق نشیبی اور ساحلی علاقوں میں صورتحال مزید خراب ہونے کا خدشہ ہے اور...

واضح رہے کہ کینیا میں کئی مہینوں کے سیلاب نے گھر، سڑکیں اور پل تباہ کر دیے ہیں اور 2لاکھ 10ہزارسے زیادہ لوگ بے گھر ہو گئے ہیں۔بارشوں نے دیگر مشرقی افریقی ممالک کو بھی متاثر کیا ہے۔ ہمسایہ ملک تنزانیہ میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 155 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ یوگنڈا اور برونڈی میں بھی ہلاکتوں اور اہم نقصانات کی اطلاع ملی ہے۔مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

برازیل میں بارشوں نے تباہی مچادی؛ 29 ہلاک اور 60 لاپتامسلسل ہونے والی بارشوں میں 10 ہزار سے زائد افراد بے گھر ہوگئے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

غزہ کی تعمیرِ نو میں 80 سال اور 40 ارب ڈالر لگ سکتے ہیں؛ اقوام متحدہاسرائیلی بمباری میں 80 ہزار سے زائد گھر مکمل طور پر تباہ ہوگئے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

برازیل میں طوفانی بارش سے 37 افراد ہلاک، 70 شہری لاپتاحکام کے مطابق 23 ہزار سے زائد شہری بے گھر ہوچکے ہیں اور کئی شہروں میں نظام زندگی درہم برہم ہوگیا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امریکا میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے، غزہ کے بے گھر افراد کا طلبہ سے اظہارتشکرفلسطینیوں نے اپنے خیموں پر لکھا کہ امریکی جامعات کا شکریہ، ایک اور جگہ لکھا کہ غزہ کی حمایت کرنے والے طلبا کا شکریہ، آپ کا پیغام پہنچ گیا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

موزمبیق میں کشتی ڈوبنے سے 90 افراد ہلاک، 25 سے زائد لاپتہمپوٹو (ویب ڈیسک) جنوب مشرقی افریقی ملک موزمبیق میں کشتی ڈوبنے کے واقعے میں 90 افراد ہلاک اور 25 افراد لاپتہ ہو گئے۔ مقامی حکام کے مطابق کشتی واقعے میں ڈوبنے  والے  5 افراد کو زندہ بچالیا گیا ہے، اطلاعات کے مطابق کشتی پر 130 سے زائد افراد سوار تھے جن میں بچے اور عورتیں بھی شامل تھیں۔حکام کے مطابق نمپولا صوبے کے ساحلی علاقے لونگا سے روانہ ہوکر...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

غزہ میں تباہی پر اقوام متحدہ کی تشویشناک رپورٹ آ گئیاقوام متحدہ کی ایجنسی کاکہنا ہے کہ غزہ میں تباہ شدہ عمارتوں کا ملبہ ہٹانے میں 14سال سے زائد عرصہ لگ سکتا ہے۔مقبوضہ فلسطین کے محصور علاقے غزہ میں 7 اکتوبر 2023 سے جاری اسرائیلی جارحیت کو 200 سے زائد دن ہوگئے ہیں۔اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں 34 ہزار سے زائد افراد شہید جبکہ 77 ہزار سے زائد زخمی ہوچکے ہیں۔ شہید ہونے والے افراد میں 14 ہزار 500 سے زائد...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »