شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کی فائرنگ، دو جوان شہید

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کی فائرنگ، دو جوان شہید ARYNewsUrdu

راولپنڈی: آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں پاک فوج کے دو جوان شہید ہوگئے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق خیبر پختون خواہ کے ضلع میرعلی میں دہشت گردوں نے فوجی چیک پوسٹ پر حملہ کیا ہے، جس کے بعد سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے دو جوان 20 سالہ سپاہی ظہور خان، اور 23 سالہ سپاہی رحیم گل شہید ہوگئے۔ سیکیورٹی فورسز نے فوری جوابی کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردوں کو نشانہ بنایا۔واضح رہے کہ چند روز قبل میر علی میں ہی سیکیورٹی فورسز نے انٹیلیجنس بیس آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشت گرد مارا گیا، جس کی شناخت الطاف کے نام سے ہوئی تھی۔

آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ ہلاک دہشت گرد کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کرلیا گیا ہے جبکہ ہلاک دہشت گرد فورسز پر حملوں میں ملوث تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

wow good news

میں نے کبھی بھی نہیں سنا کہ جرنیل شہید ہوا ہے....کسی نے سنا ہے کیا... امپورٹڈ_حکومت_نامنظور حقیقی_آزادی_مارچ

Afsos-sad-Afsos

Bajwa is busy in dirty politics so no problem

عمران خان کے جانے کر بعد یہ دسواں واقعہ ہے شمالی وزیرستان میں؟؟ عمران خان ان چیزوں کے درمیان ایک بڑا روکاوٹ تو نہیں تھا نا؟ پٹواری حضرات جواب دے امپورٹڈ_حکومت_نامنظور حقیقی_آزادی_مارچ

Bajwa jo tera kam hai tu wo kr😡😡

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شمالی وزیرستان: دہشتگردوں کیساتھ فائرنگ کا تبادلہ، پاک فوج کے دو جوان شہیدRest in peace .💐💐💐💐💐
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شمالی وزیرستان: دہشتگردوں کیساتھ فائرنگ کا تبادلہ، پاک فوج کے دو جوان شہیدRest in peace .💐💐💐💐💐
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

انڈین فوجی پر پاکستانی خفیہ ایجنسی کی مبینہ ایجنٹ کو معلومات فراہم کرنے کا الزام - BBC News اردوانڈیا کی شمالی ریاست راجستھان میں حکام نے پاکستان کی خفیہ ایجنسی کی ایک مبینہ ایجنٹ کو خفیہ معلومات فراہم کرنے کے الزام میں ایک فوجی اہلکار کو گرفتار کیا ہے۔ جاسوس کبوتر کے بعد پیش خدمت ہے جاسوس حسینہ
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

اسرائیلی فوج کی فائرنگ میں فلسطینی نوجوان شہید، ایک شدید زخمی - ایکسپریس اردونوجوانوں نے چھاپہ مار کارروائی کے دوران فوجی اہلکاروں پر فائرنگ کی اور فائر بم پھینکے تھے، اسرائیل کا الزام اسرائیل بین المذاہب ہم آہنگی کے فلسفے کو ثبوتاژ کرنے پر لگا ہوا یے اسرائیلی قوم خود کو درست کریں یہودی اور مسلمان امن میں رہنا چینا اور ایک جیسے خواب دیکھنا چاہتے ہیں تاہم مشرق وسطی حل پر اقوام متحدہ UN کے دوریاستی منصفانہ زمینی تقسیم پر عملی اقدام ناگزیر ہے JEWS TRUST IN GOD ON STRONG FEET JUST LISTEN THEIR NOMAZ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شادی میں فائرنگ :پولیس اہلکار جاں بحق، دولہا گرفتاراورنگی ٹاؤن میں شادی کی تقریب ماتم کدہ بن گئی، دولہا کا بھائی ہوائی فائرنگ میں جان سے گیا، ہال منیجر اور دولہا کے بھائی کو حراست ارشد شریف کے خلاف کراچی ملیر میں ایک اور کیس درج.... چاہے ایک لاکھ کیس درج ہو جائیں ارشد شریف پھر بھی غدار نہیں ہو سکتا... یہ تماشہ بند کیا جائے Punjab police ka dalala ya dakho tum ma say hi ak aj shaheed howa hy چار سال ملکی ترقی کے ضائع کیوں کیے عمران نیازی جواب دینا پڑے گا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھائی کی شادی میں فائرنگ کرنیوالا پولیس اہلکار اپنی ہی گولی سے چل بساکراچی (ویب ڈیسک)  شادی کے دوران  ہوائی فائرنگ کے نتیجے میں پولیس اہلکار  اپنی ہی فائرنگ سے جان کی بازی ہار گیا۔ جیو نیوز کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »