شادی میں فائرنگ :پولیس اہلکار جاں بحق، دولہا گرفتار

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شادی میں فائرنگ :پولیس اہلکار جاں بحق، دولہا گرفتار arynewsurdu

کراچی : اورنگی ٹاؤن میں شادی کی تقریب کے دوران فائرنگ سے پولیس اہلکار کی ہلاکت کے بعد پاکستان بازار پولیس نے سرکار کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا۔

اس حوالے سے پولیس حکام کا کہنا ہے کہ پولیس اہلکار ہارون کے بھائی کی شادی کی تقریب جاری تھی کہ اس دوران ہوائی فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں ہارون جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔ پولیس کے مطابق متوفی و دیگر کی فائرنگ سے اہلکار زخمی ہوا جو بعد ازاں دم توڑ گیا واقعے کے بعد دولہا اور ہال منیجر کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس اہلکار کس کی گولی سے جان سے گیا تفتیش جاری ہے، مقتول کے اہل خانہ کے مطابق ہارون اپنی گولی سے زخمی ہوا، مقتول ہارون اپنے بھائی کی شادی میں فائرنگ کررہا تھا۔

پولیس کے مطابق اہلکار کے زیر استعمال اسلحہ تحویل میں لے کر فارنزک کیا جائے گا، مزید تفیش سے اصل حقائق سامنے آئیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

چار سال ملکی ترقی کے ضائع کیوں کیے عمران نیازی جواب دینا پڑے گا

Punjab police ka dalala ya dakho tum ma say hi ak aj shaheed howa hy

ارشد شریف کے خلاف کراچی ملیر میں ایک اور کیس درج.... چاہے ایک لاکھ کیس درج ہو جائیں ارشد شریف پھر بھی غدار نہیں ہو سکتا... یہ تماشہ بند کیا جائے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: بھائی کی شادی میں فائرنگ کرنیوالا پولیس اہلکار اپنی ہی گولی سے ہلاکواقعہ کراچی کے علاقے گلشن بہارمیں شادی کی تقریب کے دوران پیش آیا قانون کی خلافت ورزی کا یہی نتیجہ ہوتا ہے۔ قوانین عوام کی حفاظت کے لیے بنائے جاتے ہیں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شادی کی تقریب چھوڑ کر دولہا نے کتے کی جان کیسے بچائی ؟ ویڈیو وائرلایک شخص نے اپنی جان خطرے میں ڈال کر کتے کو موت کے منہ میں جانے سے بچالیا، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی صارفین نے اسے ہیرو قرار دے Bravo on saving Safi.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملائیشیا کے عوام میں چین کے بارے میں مثبت سوچ میں اضافہ ہوگیا:عوامی سروےکوالالمپور کی ایک تحقیقی فرم کے مطابق، 2016 کے مقابلے میں 2022 میں ملائیشیا کے عوام میں چین کے بارے میں زیادہ مثبت سوچ پائی جاتی ہے۔تحقیقی فرم نے ایک بیان میں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

معروف گلوکارہ شادی کے بندھن میں بندھ گئیںہم نے ایک اوریجنل گانا بنایا ہے جسے جونیجا جی نے لکھا ہے اور شروتی نے گوروف داس گپتا کے ساتھ مل کر اس گانے کی موسیقی ترتیب دی ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں فائرنگ سے چار بہنوں کا اکلوتا بھائی قتل - ایکسپریس اردومقتول کی اگلے ماہ لاہور میں شادی طے تھی RIP افسوس! صد افسوس۔ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور اوٸے ہوٸے یا اللہ رحم کر کس طرف چل پڑے ہیں ہم لوگ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسرائیلی فوج کی فائرنگ میں فلسطینی نوجوان شہید، ایک شدید زخمی - ایکسپریس اردونوجوانوں نے چھاپہ مار کارروائی کے دوران فوجی اہلکاروں پر فائرنگ کی اور فائر بم پھینکے تھے، اسرائیل کا الزام اسرائیل بین المذاہب ہم آہنگی کے فلسفے کو ثبوتاژ کرنے پر لگا ہوا یے اسرائیلی قوم خود کو درست کریں یہودی اور مسلمان امن میں رہنا چینا اور ایک جیسے خواب دیکھنا چاہتے ہیں تاہم مشرق وسطی حل پر اقوام متحدہ UN کے دوریاستی منصفانہ زمینی تقسیم پر عملی اقدام ناگزیر ہے JEWS TRUST IN GOD ON STRONG FEET JUST LISTEN THEIR NOMAZ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »