شادی کی تقریب چھوڑ کر دولہا نے کتے کی جان کیسے بچائی ؟ ویڈیو وائرل

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شادی کی تقریب چھوڑ کر دولہا نے کتے کی جان کیسے بچائی ؟ ویڈیو وائرل arynewsurdu

انسان کی جانور سے محبت کی بے شمار مثالیں موجود نہیں جن کا مشاہدہ ہم اکثر متعدد ویڈیوز میں کرتے رہتے ہیں، اور کسی بےزبان اور مصیبت میں گھرے جانور کی مدد کرکے ہمیں جو اطمینان اور خوشی محسوس ہوتی ہے اس کا اظہار الفاظ میں نہیں کیا جاسکتا۔

شادی کے سوٹ میں ملبوس شخص نے نہر کے کنارے کتے کو پانی میں بھیگتے ہوئے دیکھا جہاں سے سیلابی پانی اپنی رفتار سے گزر رہا تھا، اس کی مدد کیلئے اپنی تقریب چھوڑ کر پہنچ گیا۔ ذرا سی لغزش اس کتے کو پانی میں بہا کر لے جاسکتی تھی، اسی وقت اس رحم دل انسان نے کتے کی مدد کا فیصلہ کیا اور اپنا کوٹ اتار کر ایک جگہ ٹانگ دیا۔

اس دوران ایک اور شخص اس کی مدد کو پہنچ جاتا ہے اور اس کی ٹانگوں کو مظبوطی سے پکڑ لیتا ہے تاکہ وہ نہر میں نہ گر پڑے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Bravo on saving Safi.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہم نے تو کب سے الیکشن کی تیاری کر رکھی ہےنوازشریفمسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف نے کہاہے کہ ہم نے تو کب سے الیکشن کی تیاری کر رکھی ہے،ضمنی الیکشنزمیں بھی عمران خان کو ہرایا، اب بھی ہرائیں گے۔ پٹواریوں نے رونا شروع کر دیا کہ ہماری امی کی شان میں گستاخی کی گئی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائی کورٹ نے فالکنز کی درآمد اور برآمد پر پابندی عائد کر دیاسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے فالکنز کی درآمد اور برآمد پر پابندی عائد کر دی ، عدالت نے  حکم دیا کہ تفصیل جمع کرائیں کہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پالتو کتیا نے پہاڑی شیر سے مقابلہ کر کے مالکن کی جان بچالیصرف25 کلو وزنی ایوا نے بے خوف ہوکر شیر کا مقابلہ کیا، دونوں کے درمیان چند منٹوں تک لڑائی جاری رہی اس دوران کتیا کے سر اور آنکھ پر زخم بھی آئے۔ پتر لنک اوپن نہیں کروں گا بیشک شیر کتیا اور مالکن کو کھا بھی جائے Wafadar janwar jisko Pakistani or Indian log as a gali use karty phudo qoomy rah gae because of siasi ghandgi inky leader bnaye rahay
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ریحام خان نے عدنان صدیقی کی حمایت میں بڑا بیان جاری کر دیاریحام خان نے عدنان صدیقی کی حمایت میں بڑا بیان جاری کر دیا Iski himayat se koi farq nahi perta hamay jis ki chahay kerti phiray himayat, iski hesiyat kya hay wese? Siwae Khan ki ex ghalti k? کیا اس گورے نے اسے چھوڑ دیا
ذریعہ: BOLNETWORK - 🏆 9. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے 25 منحرف اراکین کی رکنیت ختم کر دی - BBC Urduالیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی آئی کے 25 منحرف ارکان پنجاب اسمبلی کے خلاف ریفرنس منظور کرتے ہوئے ان کی رکنیت ختم کر دی ہے۔ اس سے قبل سپریم کورٹ کے حکم کے بعد آج نیب میں تقرریوں و تبادلوں پر فوری پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ SaveSheraniForest&Savelife اچھا ہوا لوٹوں کا انجام رسوائی ہے آج تحریک انصاف کے 25 ارکان اسمبلی کم ہوجائیں گے !! لیکن حمزہ شہباز کی حکومت قائم رہے گی صرف ڈانواڈول ہوگی مگر جائے گی نہیں۔ پرویز الہی کا خوف حمزہ حکومت کی ضمانت ہے، یکم جون کو نیا گورنر آجائے گا تو 'گندہ ہے پر دھندہ' کا ٹائٹل سونگ بجنا بھی بند ہوجائے گا
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ریحام خان نے عدنان صدیقی کی حمایت میں بڑا بیان جاری کر دیاریحام خان نے عدنان صدیقی کی حمایت میں بڑا بیان جاری کر دیا دال میں کچھ کالا ہے So what. She might be Searching for another opportunity?
ذریعہ: BOLNETWORK - 🏆 9. / 63 مزید پڑھ »